oral test papers class 7 first semester urdu download now

Spread the love

oral test papers class 7 first semester urdu download now

میقات اوّل 2022 کے پرچے اپلوڈ ہو چکے ہیں۔ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔ 50 مارکس کا تحریری پرچہ ہے اور زبانی پرچہ 10 مارکس کے لیے ذیل میں دیا گیا ہے۔ آپ پی ڈی ایف بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

جماعت ہفتم کے لیے مثالی لفظی اندراج یہاں کلک کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔

میقات اوّل کے لیے رزلٹ کت تمام خاکے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔


میقات اوّل کے لیے رزلٹ کے تمام خاکے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

میقات اوّل/سیمسٹر اوّل کے تحریری پرچے ڈاؤنود کیجیے

جماعت ہفتم کے لیے لفظی اندراج یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجیے۔


اردو

نمبرات -10

سوال1؛- سنو اور لکھو؛-

اساتزہ زبانی کہینگے اور طلبہ لکھینگے۔(5)

ء1)انٹارکٹکا              2)مکان                 3) زمانہ            4) قلم                 5)اسکول 

ء6)اسقبال             7)بہادری                 8) اشتہار       9) استعمال                 10) شاعر

سوال نمبر 2)آپ کا پسندیدہ کھیل کے بارے میں پانچ جملے کہنا(1)

سوال نمبر3 )  ایک رباعی جماعت ہفتم کی اردو کتاب میں سے سنانا۔ (2)

سوال نمبر 4)   کوئی  بھی ایک مصنف کے بارے میں معلومات کہنا ۔ (2)


ریاضی

کل نمبرات ؛-    (زبانی 5 –عملی5)10

زبانی

سوال نمبر 01 :-15 کا پہاڈا کہنا ۔ (1)

سوال نمبر 2:-     جمع کی ایک عبارتی مثال خد تیار کرنا  اور جواب دینا ۔ ( زبانی)  (2)

سوال نمبر 3:- ضرب کی ایک عبارتی مثال از خد تیار کرنا اور جواب دینا ۔ (زبانی)(2)

عملی

سوال نمبر 1)ایک 4 سم  کا دائرہ بنانا ۔ بیاض یا بورڈ پر (1)

سوال نمبر3 )  ایک 10 سم کا خط کھینچکر اسکی تنصیف کرنا ۔ ( بیاض میں یا بورڈ پر)  ۔ (2)

سوال نمبر 4)   ضلع 6۔5 سم والا متساوی الاضلاع مثلث بنائیے۔(2)

اسکلارشپ امتحان کی تیاری کیجیے۔۔۔

مجموعی قدر پیمائی/میقات اوّل/سیمیسٹر اوّل  امتحان پرچے

CCE pattern result sheet for urdu medium school download now

Model Question Paper No 01 Class 5 Scholarship

Model Question Paper No 02 Class 5 Scholarship

Model Question Paper No 03 Class 5 Scholarship

Model Question Paper No 04 Class 5 Scholarship


English

numbers -10

Question no 01;- tell five animals’ name.(1)

Question no 02;- tell five birds’ names.(1)

Question no 03;- tell seasons name. (1)

Question no 04;- tell the color of the crow.(1)

Question no 05;- what is better- country life or town life? Why? .(2)

Question no 06;- tell 5 proper nouns (2)

Question no 07;- tell 5 common nouns (2)


سائنس

نمبرات-(زبانی-5 ، عملی -5) 10

زبانی

سوال نمبر 01 :-آپکے اطراف موجود نباتات  کے نام لکھو ۔ (1)

سوال نمبر 2:-     آپکے  علاقے  میں موجود فصلوں کی معلومات لکھو۔(1)

سوال نمبر 3:- گرمی کے دنوں میں کپڑے کونسے پہننے چاہیے؟(1)

سوال نمبر 4:- زمین کے ذیلی سیارے  کا نام لکھو؟(1)

سوال نمبر 5:-طلوع آفتاب کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں لکھئیے۔(1)

عملی

سوال نمبر 1)مقناطسی سوئی کا عمل کیجیے (2)

سوال نمبر3 )   باہر جاکر دیکھئیے کہ آپکی پرچھائی کس  سمت پڑ رہی ہے۔(1)

سوال نمبر 4)   رگڑ سے پیدا ہونے والی برق ؛- کنگھا اپنے بالوں پر رگڑنا اور مشاہدہ کرنا  ۔(2)


سماجی علوم

کل نمبرات-10

زبانی

سوال نمبر 01 :-شیوجی مہاراج کے بارے میں پانچ جملے کہنا۔ (3)

سوال نمبر 2:- انصاف کا حق یعنی کیا ؟ (2)

سوال نمبر 3)مرغی پالنا اس پیشے کےبارے میں بتائیے۔(2)

سوال نمبر4 ) شہر اور گاوں میں کیا کیا فرق ہے بتائیے۔(کوئی پانچ)   (3)


हिंदी -मराठी

मार्क्स -10

मराठी

प्रश्न क्रमांक 01 ;- रमजान ईद या सणाविषयी 5 वाक्य सांगावी . ( 3)

प्रश्न क्रमांक 02 ;- सैनिक देशा साठी काय करतात आपल्या वाक्यात सांगा . (2)

हिन्दी

प्रश्न क्रमांक 3 ) अस्पताल का वर्णन आपणे शब्दों में किजिये. (3)

प्रश्न क्रमांक 4) पेड क्यु लगाने चाहीये ? (2)

main menu

جس جماعت کے زبانی پرچے ڈاؤنلوڈ کرنا ہے اس کلاس پر کلک کیجیے۔ ذیل میں کلاس کے بٹن دئے گئے ہیں۔

4 thoughts on “oral test papers class 7 first semester urdu download now”

Leave a Comment