oral test papers class 3 first semester urdu download now
زبانی پرچے-جماعت سوّم ڈاؤنلوڈ کیجیے
میقات اوّل 2022 کے پرچے اپلوڈ ہو چکے ہیں۔ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔ 50 مارکس کا تحریری پرچہ ہے اور زبانی پرچہ 10 مارکس کے لیے ذیل میں دیا گیا ہے۔ آپ پی ڈی ایف بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
جماعت ہفتم کے لیے مثالی لفظی اندراج یہاں کلک کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
میقات اوّل کے لیے رزلٹ کے تمام خاکے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
میقات اوّل/سیمسٹر اوّل کے تحریری پرچے ڈاؤنود کیجیے
جماعت سوّم کے لیے لفظی اندراج یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجیے۔
اردو
نمبرات -10
سوال1؛- سنو اور لکھو؛-
ء1)صدر 2 )دیٖوار 3) بستی 4 ) اسپتال 5)باپو
ء6)مکان 7)گاندھی جی 8) درخت 9) ناریٖل 10)چھت
سوال نمبر 2)آپ خوش کب ہوتے ہو۔(1)
سوال نمبر3 ) گرمی کا موسم ، کے بارے میں آپکی رائے ۔ (2)
سوال نمبر 4) آم اس پھل کے بارے میں معلومات دیجیے۔ (2)
ریاضی
زبانی
سوال نمبر 01 :-5 کا پہاڈا کہنا ۔ (1)
سوال نمبر 2:- جمع کی ایک عبارتی مثال خد تیار کرنا اور جواب دینا ۔ ( زبانی) (2)
سوال نمبر 3:- 100 روپئے کے 2 نوٹ اور 50 کے 2 نوٹ ۔کل ملا کر کتنے روپئے ۔ (زبانی)(1)
سوال نمبر 3:- 100 روپئے کے 3 نوٹ اور 50 کے 1 نوٹ ۔کل ملا کر کتنے روپئے ۔ (زبانی)(1)
عملی
سوال نمبر 1)ایک برنی کے ڈھکن کی مدد سے دائرہ بنانا ۔ بیاض یا بورڈ پر (3)
سوال نمبر3 ) گھڑی میں 3 بجکر 30 منٹ وقت ظاہر کیجیے ۔ (2)
سوال نمبر 4) پٹی پر 5 سینٹی میٹر نشاندہی کیجیے۔(1)
اسکلارشپ امتحان کی تیاری کیجیے۔۔۔
model question paper no 01 class 5 scholarship
model question paper no 02 class 5 scholarship
model question paper no 03 class 5 scholarship
model question paper no 04 class 5 scholarship
ماحولیات
زبانی
سوال نمبر 01 :-آسمان میں اڑنے والے پرندوں کے نام بتاؤ۔ (1)
سوال نمبر 2:- کالے رنگ کے جانور کے نام بتاؤ۔(1)
سوال نمبر 3:-نمک کا مزہ کیسا ہوتا ہے؟(1)
سوال نمبر 4:- دانتوں کی دیکھ بھال کیسے کرنی چاہیے؟(2)
سوال نمبر 5:-بازار کی کھلی ہوئی اشیاء کیوں نہیں کھانا چاہیے۔(2)
سوال نمبر 6:-منہ دھونے کا سب سے اچھا طریقہ کونسا ہے۔(2)
سوال نمبر 7:-گرمی کے چار مہینوں کے نام لکھو ۔(1)
मराठी
गुण-10
मराठी
प्रश्न क्रमांक 01 ;- तुमच्या विषयी माहिती सांगा. ( ५)
प्रश्न क्रमांक 02 ;- माझी शाळा माहिती सांगा. (५ )
31 days 31 quiz basic english pictorial quiz series
English
marks-10
Question no 01;- tell five things name which we see in the house.(2)
Question no 02;- tell five things name which we see in school. (2)
Question no 03;- tell the colour of the grass.(1)
Question no 05;- tell yourself ?(five sentence) (5)
جس جماعت کے زبانی پرچے ڈاؤنلوڈ کرنا ہے اس کلاس پر کلک کیجیے۔ ذیل میں کلاس کے بٹن دئے گئے ہیں۔
3 thoughts on “oral test papers class 3 first semester urdu download now”