national achievement survey 2021 class 5 urdu quiz

Spread the love

national achievement survey 2021 class 5 urdu quiz

جماعت پنجم

نیشنل اچیومینٹ سروے 2021 کی تیاری کے لیے ہم لیکر آئے ہیں کوئز سیریز ۔جس کی مدد سے آپ کو اس امتحان کی تیاری میں آسانی ہوگی اور آپ بخوبی جان پائینگے کہ سوالات کی نوعیت کیسی ہوگی۔

30

complete your quiz within 10 minutes


Created on
national achievement survey 2021 urdu quiz

class 5 NAS test 01

نیشنل اچیومنٹ سروے (این اے ایس 2021) 

ٹیسٹ نمبر 1-جماعت پنجم

1 / 5

مندرجہ ذیل چیزیں ایک بھیگے ہوئے میدان میں دفن کی ہوئی ہیں۔کچھ برسو ں بعد انھیں کھودکر نکالا گیا۔بتائیے کس چیز میں معمولی تبدیلی ہوگی؟

2 / 5

مندرجہ ذیل ترازو میں سے کس ترازو کا خانہ سب سے ہلکا ہے؟

3 / 5

ذیل میں دیے گئے الفاظ میں سےلفظ “بھیجنا” کی ضد بتائیے۔

4 / 5

درج ذیل میں سے کونسا کارڈ  18 سال کی عمر مکمل ہو جانے کے بعد ہی جاری کیا جاتا ہے؟

5 / 5

آدھے کھائے ہوئے پھل میں آپ بہت سی چیونٹیاں دیکھتے ہیں۔

چینوٹیوں کی خصوصیات کے بارے میں یہ ہمیں کیا بتات ہے؟