math test 01

Spread the love

maha tet 2021

0

complete your quiz within 10 minutes


Created on

math new test 01

اعداد پر عمل۔

1 / 10

ذیل میں کونسا سب سے بڑا چار ہندسی مربع عددہے؟

2 / 10

ایک عدد ،دوسرے عدد کے تین گنا ہے اور ان کا مجموعہ 24 ہے تب وہ اعداد ہے  

3 / 10

درج ذیل میں سے کون سا عدد 3 سے تقسیم پذیرہے؟

4 / 10

ء427398 سے کونساچھوٹے سے چھوٹا عدد تفریق کریں کہ باقی بچنے والا عدد 15 سے تقسیم پذیرہوجاۓ؟

5 / 10

اگر کسی عدد کا تین چوتھائی 27 ہے- تو اس کا ساتواں حصہ تقریباً مساوی ہے؟

6 / 10

تین متواتر صحیح اعداد کا مجموعہ24 ہے – سب سے بڑا صحیح عدد معلوم کیجیئے

7 / 10

ایک دو ہندسی کے ہندسوں کی جمع اس عدد سے 54 کم ہے تو اس عدد کے درمیان کیا فرق ہے؟

8 / 10

پہلے 20 طبعی طاق اعدادکی جمع ہے؟

9 / 10

ایک عدد ،دوسرے عدد کے تین گنا ہے اور ان کا مجموعہ 24 ہے تب وہ اعداد ہے  

10 / 10

ذیل میں سے کون سا عدد مفردعدد ہے؟

ہم روزانہ اپنے ٹلی گرام چینل پر اپڑیٹ بھیجتے ہیں اگر آپ اپڑیٹ چاہتے ہیں تو ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑ جائیں۔


Maha Tet Urdu Telegram ChannelClick Here

online preparation for maha tet Marathi and Urdu

SubjectUrdu
First LanguageClick Here
MathClick Here
Science/EVSClick Here
ENGLISHClick Here
Social StudiesClick Here
Child PedagogyClick Here