mahavir jayanti-special urdu quiz| مہاویر جینتی – خصوصی اردو کوئز

Spread the love

mahavir jayanti-special urdu quiz| مہاویر جینتی – خصوصی اردو کوئز

مہاویر جینتی جین مت کے چوبیسویں تیرتھنکر وردھمان مہاویر کی پیدائش کی خوشی میں منایا جانے والا ایک مقدس تہوار ہے۔ یہ دن نہ صرف روحانی بیداری کا پیغام دیتا ہے بلکہ عدم تشدد، سچائی، ترکِ دنیا اور سادگی جیسے سنہری اصولوں کو یاد دلانے کا بھی موقع ہے۔

اس خاص موقع پر ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک دلچسپ اور معلوماتی اردو کوئز، جس کے ذریعے آپ وردھمان مہاویر کی زندگی، تعلیمات اور فلسفے کے بارے میں اپنے علم کو جانچ سکتے ہیں۔ آئیں، علم کے اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں!

203

اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔

کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہے


Created on By admin@urduclassroom

day special

mahavir jayanti-special urdu quiz

mahavir jayanti-special urdu quiz

🌼 مہاویر جینتی – خصوصی اردو کوئز 🌼

1 / 10

Category: day special

مہاویر جین کس خاندان میں پیدا ہوئے تھے؟

2 / 10

Category: day special

مہاویر جین نے نروان (نجات) کہاں حاصل کیا؟

3 / 10

Category: day special

مہاویر جین کا اصل نام کیا تھا؟

4 / 10

Category: day special

مہاویر جین نے کس عمر میں دنیاوی زندگی ترک کی؟

5 / 10

Category: day special

جین مت میں مہاویر جین کی علامت (سمبل) کیا ہے؟

6 / 10

Category: day special

مہاویر جین جین مذہب کے کتنے ویں تیرتھنکر تھے؟

7 / 10

Category: day special

مہاویر جین نے کتنے سال کی تپسیا کے بعد کیولیہ (ہمہ دانی) حاصل کی؟

8 / 10

Category: day special

مہاویر جین نے کس راستے کی تعلیم دی؟

9 / 10

Category: day special

مہاویر جین کی جائے پیدائش کون سی ہے؟

10 / 10

Category: day special

مہاویر جین نے اپنے وعظ کس زبان میں دیے؟

  کوئز  سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔

Your score is

0%

Leave a Reply