interior of earth quiz in urdu Spread the loveinterior of earth quiz in urduزمین کا اندرونی حصہ-کوئز 2 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025EVS Interior of the Earth in urdu with quizزمین کا اندرونی حصہ-کوئز The number of attempts remaining is 31 / 8 Category: EVS1) زمین کا سب سے بیرونی ٹھوس حصہ ______ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ A) وسطی خول B) ان میں سے کوئی نہیں C) مغز D) قشر ارض 2 / 8 Category: EVS2) مندرجہ ذیل میں سے کون سا حصہ پتھروں سے بنا ہے؟ A) اندرونی مغز B) قشر ارض C) وسطی خول D) مغز 3 / 8 Category: EVS3) زمین کا مرکز کس حالت میں ہے؟ A) گیس B) ٹھوس C) ٹھوس اور مائع دونوں D) مائع 4 / 8 Category: EVS4) زلزلہ کی لہروں کے مطالعہ کو ——- کہا جاتا ہے A) جغرافیہ B) عمرانیات C) بائیولاجی D) سیسمولوجی 5 / 8 Category: EVS5) مینٹل اور کرسٹ کے سب سے اوپر والے حصے کو _______ کہا جاتا ہے۔ A) Atmosphere B) Lithosphere C) Hydrosphere D) Exosphere 6 / 8 Category: EVS6) : Asthenosphere مینٹل کا نچلا حصہ ہے۔ A) صحیح B) غلط 7 / 8 Category: EVS7) مینٹل(وسطی خول) زمین کے _____ حصہ گھیرا ہوا ہے۔ A) 84٪ B) 1٪ C) 15٪ D) 48٪ 8 / 8 Category: EVS8) زمین کی گرم ترین تہہ کون سی ہے؟ A) قشر ارض B) ان میں سے کوئی نہیں C) وسطی خول D) اندرونی مغز کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Namedistrict Your score is Restart quiz By WordPress Quiz pluginکوئزمضمونکلک کیجیےنظام شمسیکلک کیجیےقوت ثقلکلک کیجیےزمین کا نادرونی حصہshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading…