interior of earth quiz in urdu Spread the loveinterior of earth quiz in urdu Contents hide 1 interior of earth quiz in urdu 2 زمین کا اندرونی حصہ-کوئز 3 زمین کا اندرونی حصہ-کوئز 3.1 3) زمین کی گرم ترین تہہ کون سی ہے؟ 3.2 share our work 3.3 Like this: زمین کا اندرونی حصہ-کوئز 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on November 25, 2023EVS Interior of the Earth in urdu with quizزمین کا اندرونی حصہ-کوئز The number of attempts remaining is 31 / 8 Category: EVS1) : Asthenosphere مینٹل کا نچلا حصہ ہے۔ A) صحیح B) غلط 2 / 8 Category: EVS2) زمین کا مرکز کس حالت میں ہے؟ A) ٹھوس B) گیس C) مائع D) ٹھوس اور مائع دونوں 3 / 8 Category: EVS3) زمین کی گرم ترین تہہ کون سی ہے؟ A) وسطی خول B) اندرونی مغز C) ان میں سے کوئی نہیں D) قشر ارض 4 / 8 Category: EVS4) زمین کا سب سے بیرونی ٹھوس حصہ ______ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ A) مغز B) وسطی خول C) ان میں سے کوئی نہیں D) قشر ارض 5 / 8 Category: EVS5) زلزلہ کی لہروں کے مطالعہ کو ——- کہا جاتا ہے A) بائیولاجی B) جغرافیہ C) سیسمولوجی D) عمرانیات 6 / 8 Category: EVS6) مینٹل اور کرسٹ کے سب سے اوپر والے حصے کو _______ کہا جاتا ہے۔ A) Lithosphere B) Hydrosphere C) Exosphere D) Atmosphere 7 / 8 Category: EVS7) مندرجہ ذیل میں سے کون سا حصہ پتھروں سے بنا ہے؟ A) قشر ارض B) وسطی خول C) مغز D) اندرونی مغز 8 / 8 Category: EVS8) مینٹل(وسطی خول) زمین کے _____ حصہ گھیرا ہوا ہے۔ A) 1٪ B) 84٪ C) 15٪ D) 48٪ کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Namedistrict Your score is Restart quiz کوئزمضمونکلک کیجیےنظام شمسیکلک کیجیےقوت ثقلکلک کیجیےزمین کا نادرونی حصہshare our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...