eid-al adha islamic quiz

Spread the love

eid-al Adha Islamic quiz

عید الضحیٰ -اسلامیک کوئز

ء60 فیصدی نمبرات حاصل کرکے آپ ایک خوبصورت سند حاصل کر سکتے ہیں۔

EID-UL-ADHA QUIZ 2023

عید الاضلحیٰ کے موقعہ پر اس دن کی اہمیت اور تاریخ کی جانکاری حاصل کیجیے اس کوئز کے ذریعے۔

0%
2

اپنی کوئز 20 منٹ میں حل کیجیے۔

کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہے


Created on

day special

eid-al Adha Islamic quiz

eid-ul-adha quiz 2022

عید الاضلحیٰ کے موقعہ پر اس دن کی اہمیت اور تاریخ کی جانکاری حاصل کیجیے اس کوئز کے ذریعے۔

1 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت ابراھیم علیہ سلام کہاں پیدا ہوئے؟ 

2 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت ابراھیم علیہ سلام کے والد کاکیا نام تھا؟

3 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت ابراھیم ؐ کواللہ نے کہا جانے کا حکم دیا؟

4 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت ابراھیم علیہ سلام کو کس ک حکم سے آگ میں ڈالا گیا تھا؟ 

5 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت ابراھی علیہ سلام کی پہلی بیوی کا کیا نام تھا؟ 

6 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت ابراھیم علیہ سلام کی دوسری بیوی کا کیا نام تھا؟ 

7 / 25

Category: Islamic quiz series

حاجرہ ( حضرت ابراھیم علیہ سلام ) نے کس نبی کو جنم دیا؟

8 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت ابراھیم ؐ حضرت اسماعیل ؐ کو کہا قربان کرنے کے لیے لے کر گئے؟ 

9 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت سارا نے کس نبی کو جنم دیا جو اللہ کی طرف سے طحفہ تھا؟

10 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت ابراہیم علیہ سلام نے کونسی چیز ایجاد کی؟

11 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت ابرہیم علیہ سلام کتنے دِن آگ میں رہے؟

12 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت سارا کس نبی کی بہن تھیں؟

13 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت ابرہیم علیہ سلام کی قوم پر کس چیز کا عذاب آیا تھا؟

14 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت ابرہیم علیہ سلام کی کتنی عمر تھی جب انکا انتقال ہوا؟

15 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت ابراھیم علیہ سلا م کی قبر مبارک کہا بنائی گئی؟

16 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت ابراھیم علیہ سلا م کو کیا کہتے ہیں؟

17 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت ابراھیم علیہ سلا م کا لقب خلیل اللہ کے علاوہ اور کیا ہے؟

18 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت اسمٰعیل علیہ سلام کی پیدائش کے وقت حضرت ابراہیم علیہ سلام کی عمر مبارک  کتنی تھی؟

19 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت نوح علیہ سلام اور حضرت ابراہیم علیہ سلام کی درمیانی مدت کتنی تھی؟

20 / 25

Category: Islamic quiz series

اسماعیل علیہ سلام کے والد کا کیا  نام تھا؟

21 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت اسماعیل علیہ سلام کی نسل سے ہونے والے سب سے بڑے پیغمبر کا اسم گرامی پہچانئیے۔

22 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت اسماعیل علیہ سلام کا ذکرقرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے؟

23 / 25

Category: Islamic quiz series

اسماعیل علیہ سلام کا لقب کیاہے؟

24 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت اسماعیل علیہ سلام کے کتنے بھائی تھے؟

25 / 25

Category: Islamic quiz series

حضرت اسماعیل علیہ سلام کی ایڑیاں رگڑنے سے کون سا بابرکت چشمہ نمودار ہوا تھا؟

دینی معلومات کوئز  سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔

Your score is

لیڈر بورڈ

User NameDurationScore
Mohammad Maaz Shaikh3 minutes 41 seconds96%
Mohammad Saad Shaikh4 minutes 31 seconds64%

Leave a Reply