day 35 class 5 QUIZSpread the lovedownload august worksheet Contents hide 1 download august worksheet 1.1 share our work 1.2 Like this: 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 day 35 class 5 QUIZ 1 / 10سچن اور انور نے بازار سے آتے وقت پاؤ کلو سیب خریدے ۔پاؤ کلو میں تین یکساں سیب ملے تو وہ ایکدوسرے کو برابر برابر کیسے تقسیم کریں گے؟دونوں کو کتنے سیب ملیں گے؟ ایک دو ڈیڈھ 2 / 10صحیح یا غلط پہچانوں۔راستہ میں پتھر پڑا ہوا ہے۔ میں نے نہیں رکھا اس لیے میں نہیں اٹھاؤں گا۔ صحیح غلط 3 / 10لفظ پہچانوں۔ش ر و ع شعیب شروع شاداب 4 / 10complete the sentence.I ……………. the headmaster of our school to welcome him with a flower. chacha neharu request baladain 5 / 10گروہ میں کام کرنے کی وجہ سے کون سا جزبہ پیدا ہوتا ہے؟ حب الوطنی کا ہمدردی کا یکسانیت 6 / 10لفظ پہچانوں۔ش ا د ا ب شعیب شروع شاداب 7 / 10زمین کا خود اپنے گرد گھومنا ‘۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’ کہلاتا ہے۔ چاند کیگردش زمین کی گردش سورج کی گردش 8 / 10complete the sentence.we all have gatherd here to celebrate the birth anniversary of………………….. chacha neharu request baladain 9 / 10لفظ پہچانوں۔ش ع ی ب شعیب شروع شاداب 10 / 10سورج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے نکلتا ہے۔ مغرب مشرق شمال Name Your score is LinkedIn Facebook Twitter VKontakte share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...