DAY 19 class 5 QUIZ

Spread the love
0

complete your quiz within 5 minutes


Created on
online home work

day 19 class 5 QUIZ

1 / 10

……… are interesting animal

2 / 10

سیر کے لیے طلبہ سے فی طالب علم 775 روپئے فیس طے کی گئی ۔اسکول کے 43 بچوں نے فیس جمع کی تو سیر کے لیے کل کتنی فیس جمع ہوئی؟

3 / 10

شیواجی مہاراج کے سوتیلے بھائی کا نام کیا تھا؟

4 / 10

خالی جگہ پر کیجیے۔

ایکدوسرے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنے سے کوئی بھی کام کامیاب ہوتا ہے۔

5 / 10

complete the sentence

fish are animals that live in …..

6 / 10

complete the sentence.

once upon a time, there was a ……

7 / 10

ایک سروے کے لیے ہر بچے کو 27 گھروں میں ملاقات کرنا تھی بذات خود 189 بچوں نے گاؤں سروے کیا تو بتائیے تمام بچوں نے مل کر  کتنے گھروں کا سروے کیا؟

8 / 10

گرمی میں کونسے کپڑے پہنتے ہیں؟

9 / 10

شیواجی کی موت کب واقع ہوئی؟

10 / 10

300 X120

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf