aptitude test 05 maha tait Spread the loveaptitude test 05 maha tait Contents hide 1 aptitude test 05 maha tait 1.1 share our work 1.2 Like this: 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023maha tait 2023 inteligence test 06 maha tait 1 / 10 Category: Uncategorizedاحمد نے بربل کو ایک دن کا مہمان بن کر بلایا تھا – اس جملے میں چار حروفی لفظ کی تعداد کتنی ہے ؟ ایک چار دو تین 2 / 10 Category: Uncategorizedمہربانی اس لفظ کے ‘ ر’ کے فوراً بائیں طرف کون سا لفظ ہے ؟ ہ ر ا ب 3 / 10 Category: Uncategorizedاکبر ، اسلم ، امر ، اور آزاد ان حروفی نام کی تعداد کتنی ہے ؟ تین دو چار ایک 4 / 10 Category: Uncategorizedخوش مزاج یہ لفظ الٹی ترتیب میں لکھنے پر تیسرے نمبر پر کون سا حرف آئے گا ؟ م ز ش ا 5 / 10 Category: Uncategorizedا س ح ن ب ہ ل ا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان حروف کو صحیح ترتیب میں لکھنے کے بعد اس کا درمیانی حرف کون ساہوگا ؟ ن ا ب ل 6 / 10 Category: Uncategorizedاس سال ہم نے رمضان کی عید نانی کے گھر پر منائی – درج بالا جملے میں دو حروفی لفظ کتنے ہیں ؟ چھ نو سات آٹھ 7 / 10 Category: Uncategorizedب، ن ، س ،ل ،ا ،ت ،و درج بالا حروف سے ایک شہر کا نام بناکر درمیانی حرف کا صحیح متبادل لکھیےـ س الف ت ن 8 / 10 Category: Uncategorizedقسطنطنیہ دنیا کا ایک مشہور اور قدیم شہر ہے – مندرجہ بالا جملے میں مرکب لفظ کتنے ہیں ؟ صفر تین چار دو 9 / 10 Category: Uncategorizedیکسانیت اس لفظ کو الٹ لکھنے پر کون سا لفظ درمیان میں آئے گا ؟ س ن ی ا 10 / 10 Category: Uncategorizedچاچا نے چاچی کو چاندی کی چمچ میں چٹنی چٹائی ـ اس جملے ‘چ ‘ یہ حرف کتنی مرتبہ آیا ہے ـ آٹھ مرتبہ سات مرتبہ نو مرتبہ دس مرتبہ Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...