aptitude test 05 maha tait Spread the loveaptitude test 05 maha tait 4 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025maha tait 2025 inteligence test 06 maha tait 1 / 10 Category: Uncategorizedاکبر ، اسلم ، امر ، اور آزاد ان حروفی نام کی تعداد کتنی ہے ؟ چار تین دو ایک 2 / 10 Category: Uncategorizedمہربانی اس لفظ کے ‘ ر’ کے فوراً بائیں طرف کون سا لفظ ہے ؟ ا ر ہ ب 3 / 10 Category: Uncategorizedقسطنطنیہ دنیا کا ایک مشہور اور قدیم شہر ہے – مندرجہ بالا جملے میں مرکب لفظ کتنے ہیں ؟ دو چار تین صفر 4 / 10 Category: Uncategorizedچاچا نے چاچی کو چاندی کی چمچ میں چٹنی چٹائی ـ اس جملے ‘چ ‘ یہ حرف کتنی مرتبہ آیا ہے ـ آٹھ مرتبہ دس مرتبہ نو مرتبہ سات مرتبہ 5 / 10 Category: Uncategorizedاحمد نے بربل کو ایک دن کا مہمان بن کر بلایا تھا – اس جملے میں چار حروفی لفظ کی تعداد کتنی ہے ؟ دو تین ایک چار 6 / 10 Category: Uncategorizedیکسانیت اس لفظ کو الٹ لکھنے پر کون سا لفظ درمیان میں آئے گا ؟ س ی ا ن 7 / 10 Category: Uncategorizedا س ح ن ب ہ ل ا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان حروف کو صحیح ترتیب میں لکھنے کے بعد اس کا درمیانی حرف کون ساہوگا ؟ ل ن ب ا 8 / 10 Category: Uncategorizedب، ن ، س ،ل ،ا ،ت ،و درج بالا حروف سے ایک شہر کا نام بناکر درمیانی حرف کا صحیح متبادل لکھیےـ الف ن ت س 9 / 10 Category: Uncategorizedاس سال ہم نے رمضان کی عید نانی کے گھر پر منائی – درج بالا جملے میں دو حروفی لفظ کتنے ہیں ؟ نو آٹھ سات چھ 10 / 10 Category: Uncategorizedخوش مزاج یہ لفظ الٹی ترتیب میں لکھنے پر تیسرے نمبر پر کون سا حرف آئے گا ؟ ا ز م ش Your score is 0% Restart quiz By WordPress Quiz pluginshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading…