4th weekly test paper 1 class 5

Spread the love

4th weekly test paper 1 class 5

اقتباس بغور پڑھو اور کوئز حل کرو۔

اقتباس نمبر-1

اقتباس نمبر-1

اقتباس نمبر-3

quiz

15

complete your quiz within 10 minutes


Created on

5th scholarship

4th weekly test paper 1 class 5

پیپر اوّل-اردو-ریاضی

جماعت پنجم

1 / 20

Category: Urdu 5th

گاندھی جی کا لباس کیسا تھا؟ (اقتباس 1)

2 / 20

Category: Urdu 5th

اقتباس میں ‘ بازی لے جانا ‘ اس محاورہ کا مطلب کیا ہے؟ (اقتباس 2) 

3 / 20

Category: Urdu 5th

گاندھی جی کوٹ پینٹ کب پہنا کرتے تھے ؟ (اقتباس 1)

4 / 20

Category: Urdu 5th

آیورویدک دواؤں میں شہد کیوں ملاتے ہیں ؟ (اقتباس 2)

5 / 20

Category: Urdu 5th

مسلمان اطباء ہر مرض کے علاج میں شہد کا استعمال کیوں کرتے ہیں ؟ (اقتباس 2)

6 / 20

Category: Urdu 5th

دیے گئے اقتباس میں ‘امیر ‘ کا مطلب ظاہر کرنے والا لفظ کون سا ہے ؟ (اقتباس 2)

7 / 20

Category: Urdu 5th

بھارت کے پہلے وزیرتعلیم کا نام کیا ہے ؟ (اقتباس 3)

8 / 20

Category: Urdu 5th

مولانا آزاد نے ساری زندگی کس کے کام میں لگادی ؟ (اقتباس 3)

9 / 20

Category: Urdu 5th

اس اقتباس میں ‘ صعوبتیں ‘ اس لفظ سے کیا مراد ہے ؟ (اقتباس 3)

10 / 20

Category: Urdu 5th

درج ذیل میں سے اسم جمع کا لفظ پہچانیے ـ  

مکان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

11 / 20

Category: math 5th

ء 63094 اس عدد میں سب سے کم مقامی قیمت والے ہندسے کی جمع کتنی ہوگی؟

12 / 20

Category: math 5th

ء 1 سے 100 میں 8 ہندسہ اکائی کے مقام پر کتنی مرتبہ آیا ہے ؟ 

13 / 20

Category: math 5th

ء 71 کے پہلے ترتیب والا آنے والا مرکب عدد ذیل میں سے کون سا ہے ؟ 

14 / 20

Category: math 5th

ایک فلاحی تنظیم کے پاس ” نوکروڈ چوبیس لاکھ ساٹھ ہزار ” کی رقم جمع ہے ـ  یہ رقم بتانے والے عدد کا ذیل میں سے مناسب متبادل کون سا ہے؟ 

15 / 20

Category: math 5th

نیچے دیے گئے متبادلات  میں سے کون سا متبادل ‘ 500000’ یہ عدد نہیں بتاتا؟ 

16 / 20

Category: math 5th

سوا پینتیس ہزار”   یعنی کتنے ؟”

17 / 20

Category: math 5th

ء 500 روپے کے سو نوٹ یعنی کتنے روپے؟ 

18 / 20

Category: math 5th

ء 60،00،000 کا مناسب پڑھنا کون سا؟ 

19 / 20

Category: math 5th

ء 34،942 میں 4 اس ہندسے کے مقامی قیمتوں کی جمع کتنی؟ 

20 / 20

Category: math 5th

ء 85،204 میں دس ہزار اور دہائی کے مقام کے ہندسوں کی مقامی قیمت کا ضرب کتنا ؟ 

Your score is

top players

(اس لسٹ میں شامل ہونے کے لیے کوئز حل کرنے کے بعد اپنا نام اور ای میل آی ڈی درج کرکے رزلٹ دیکھیں)

Pos.NameScoreDuration
There is no data yet

Leave a Comment