3rd WEEKLY TEST PAPER 1 CLASS 5

Spread the love

3rd WEEKLY TEST PAPER 1 CLASS 5

30

complete your quiz within 10 minutes


Created on

5th scholarship

3rd WEEKLY TEST PAPER 1 CLASS 5

3rd WEEKLY TEST PAPER 1 CLASS 5
paper 1 -Urdu-math

1 / 20

Category: Urdu 5th

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سائیکل چلاتی ہے ـ 

2 / 20

Category: Urdu 5th

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تقریر کرتی ہے ـ 

3 / 20

Category: Urdu 5th

کل ہم نے چڑیا گھر میں  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھی ـ (مناسب لفظ کا انتخاب )

4 / 20

Category: Urdu 5th

ذیل کے متبادلات میں اسم کی جنس مونث نہیں ہے وہ لفظ پہچانیےـ 

5 / 20

Category: Urdu 5th

ذیل کے متبادلات میں اسم کی جنس مذکر نہیں ہے – اسے پہچانیے ـ 

6 / 20

Category: Urdu 5th

درج ذیل میں غلط جملہ پہچان کر صحیح متبادل کا انتخاب کروـ 

7 / 20

Category: Urdu 5th

درج ذیل جملوں میں صحیح فعل کے متبادل کا انتخاب کیجیے ـ 

عائشہ اچھے گیت گاتی ہےـ

8 / 20

Category: Urdu 5th

ہر ایک کو چاہیے کے ضرورت مندوں کی جہاں تک ہوسکے مدد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

9 / 20

Category: Urdu 5th

درج ذیل الفاظ کے لیے مخا لف جنس کے لفظ کا انتخاب کیجیےـ 

دولہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

10 / 20

Category: Urdu 5th

درج ذیل میں سے اسم جمع کا لفظ پپہچانیے ـ 

مکان ۔۔۔۔۔۔

11 / 20

Category: math 5th

رمیش نے ایک دکان سے تیس ہزار تین سو تیس روپے کا کرانہ مال خرید اور دوسری دکان سے پینتالیس ہزار چون روپے کا مال خرید ا تو اس نے کل کتنے قیمت کا مال خریدا ؟

12 / 20

Category: math 5th

سون گاؤں میں 45929 مرغیاں تھیں ـ مانگاؤں میں سے 25001 مرغیاں سون گاؤں میں لائی گئیں ، تو سون گاؤں میں کل کتنی مرغیاں ہوگئیں ؟

13 / 20

Category: math 5th

ء98901 میں کتنا ملانے پر چھ ہندسی چھوٹا عدد حاصل ہوگا ؟

14 / 20

Category: math 5th

ایک ٹوکری میں38 آم ہیں تو ایسی 2030 ٹوکریوں کل کتنے آم ہوں گے ؟ 

15 / 20

Category: math 5th

ء 25 اس عدد کو کتنی مرتبہ جمع کیا جائے کہ جواب 625 آئے ؟

16 / 20

Category: math 5th

ء 860 اس عدد کو درج ذیل میں کون سے طریقے سے لکھا جاسکتا ہے ؟

17 / 20

Category: math 5th

سب سے چھوٹے چھ ہندسی عدد میں سے تفریق کرنے پر پانچ ہندسی سب سے بڑا طاق عددحاصل ہوگا؟ 

18 / 20

Category: math 5th

درج ذیل میں سے کس تفریق کا جواب 959127 آئے گا ؟

19 / 20

Category: math 5th

ء 46 کے بعد آنے والا چوتھا طاق عدد کون سا ؟ 

20 / 20

Category: math 5th

پہلا مربعی عدد 9 کو مانیں تو ترتیب وار آنے والا  پانچواں مربعی  عدد کون سا؟ 

Your score is

Pos.NameScoreDuration
1IQRA SALIM KHATIB100 %1 minutes 4 seconds
2Waeez patel95 %1 minutes 42 seconds
3Humera95 %5 minutes 16 seconds
4Humera95 %5 minutes 34 seconds
5Sara amjad khalifa85 %3 minutes 1 seconds
6Sinaf Patel85 %6 minutes 58 seconds
7Mohiddin patel80 %51 seconds
8Masira Usmanali Bargir80 %54 seconds
9Aliya mohsin pathan80 %4 minutes 28 seconds
10Firdos jahan75 %5 minutes 24 seconds
11Fatima Mahamad Gous Inamdar75 %7 minutes 56 seconds
12Taha75 %9 minutes 9 seconds
13Uzair zaheer patel70 %10 minutes
14Samiya Sameer patel70 %10 minutes
15Mubbashira60 %7 minutes 18 seconds
16MOHAMMED ALI IMTIYAZ SHAIKH60 %8 minutes 15 seconds
17Siddiqui Mohammed Maaz55 %4 minutes 57 seconds
18Arfa akhtar sutar50 %10 minutes 3 seconds
19Wasif45 %4 minutes 39 seconds
20Zaydan40 %10 minutes 26 seconds

Leave a Reply