1ST WEEKLY TEST PAPER 1 CLASS 5 Spread the love1ST WEEKLY TEST PAPER 1 CLASS 5 34 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 20255th scholarship 1st weekly test paper 1 class 5پیپر اوّل-اردو ریاضی 1 / 20 Category: Urdu 5thیہ پھل بہت میٹھا ہے ؟ (اسم عام پہچانیے ) میٹھا بہت ہے پھل 2 / 20 Category: Urdu 5thاچانک موسلا دھار بارش شروع ہوگئی ؟ (اسم عام پہچانیے ) شروع بارش اچانک موسلا دھار 3 / 20 Category: Urdu 5thہم اسحاق کے گھر پڑھنے کے لیے جایئں گے ۔ (جملے میں ضمیر پہچانیے) اسحاق گھر پڑھنے ہم 4 / 20 Category: Urdu 5thمسلسل محنت سے پڑھائی کرنے پر اس کا شاندار نتیجہ نکلا ۔ (جملے میں ضمیر پہچانیے ) مسلسل پڑھائی اس نتیجہ 5 / 20 Category: Urdu 5thدرج ذیل الفاظ کے گروپ میں اسم خاص پہچانیے ؟ جھونپڑی ، گھر ، مکان ، تاج محل ۔ جھونپڑی گھر مکان تاج محل 6 / 20 Category: Urdu 5th1) شمع 2)سورج 3) ندی 4) پانی (اسم عام پہچانیے ) شمع سورج ندی پانی 7 / 20 Category: Urdu 5thیہ پھول بہت خوبصورت ہے ؟ ( اسم عام پہچانیے ) پھول یہ خوبصورت بہت 8 / 20 Category: Urdu 5thاس نے گھر کو صا ف ستھراکیا ـ (جملے میں ضمیر پہچانیے ) گھر صاف اس کیا 9 / 20 Category: Urdu 5th۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل دادا جان کے ساتھ سیر کے لیے گئے تھے ـ (جملے میں ضمیر پہچانیے ) وہ اس ہم مجھے 10 / 20 Category: Urdu 5thسردی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کانپ رہا تھا ـ (صیح ضمیر پہچانیے ) تم وہ ہم اسے 11 / 20 Category: math 5thء 1 سے 100 کے اعداد میں سب سے بڑےمرکب عدد اور سب سے چھوٹے مرکب عدد کا فرق کتنا ہے؟ 99 98 96 97 12 / 20 Category: math 5thدو ہندسی مفرد اعداد کتنے ؟ 20 21 22 25 13 / 20 Category: math 5thء 1 سے 50 میں کل کتنے مفرد اعداد ہیں ؟ 25 10 15 20 14 / 20 Category: math 5thجفت اورمفرد عدد کون سا ؟ 1 2 3 6 15 / 20 Category: math 5thء 27 کے بعد آنے والا ساتواں جفت عدد کون سا ؟ 34 40 36 42 16 / 20 Category: math 5thدو ہندسی سب سے بڑے مفرد عدد اور دو ہندسی سب سے چھوٹے مفرد عدد کا فرق کتنا ؟ 97 11 88 100 17 / 20 Category: math 5thتین ہندسی سب سے بڑا طاق اور تین ہندسی سب سے چھوٹا طاق عدد میں فرق کتنا ؟ 999 898 101 1100 18 / 20 Category: math 5thء 1سے 10 میں مفرد واعداد اور مرکب واعداد کی جمع میں فرق کتنا ؟ 17 28 11 45 19 / 20 Category: math 5thء 71 کے پہلے ترتیب والا آنے والے مرکب اعداد ذیل میں سے کون سے ؟ 70، 69 72، 74 71، 73 61، 63 20 / 20 Category: math 5thذیل میں سے کون سا عدد مثلژی اور مربعی عدد ہے؟ 16 36 21 9 Your score is Restart quiz By WordPress Quiz pluginshare our work Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...
Good