1500th Eid Milad-un-Nabi ﷺ Quiz

Spread the love

1500th Eid Milad-un-Nabi ﷺ Quiz

سرورے کونین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی یوم ولادت پر 25 سوالات پر مبنی آج کی کوئز ۔انشا اللہ آپ کے علم میں ضرور اضافہ ہوگا۔

ء 1500وی جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کوئز

عید میلاد النبی ﷺ کی بابرکت تقریب کو علم و عقیدت کے ساتھ منائیں! یہ خاص سوالات پر مشتمل اردو کوئز آپ کے علم کو پرکھنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں سیرت النبی ﷺ، اسلامی تاریخ اور حضور ﷺ کی تعلیمات سے متعلق سوالات شامل ہیں۔ یہ کوئز طلبہ، اساتذہ اور ہر اس شخص کے لیے بہترین ہے جو اس بابرکت موقع پر اپنا اسلامی علم بڑھانا چاہتا ہے۔

عید میلاد النبی ﷺ|eid-e-milad un nabi(pbuh) 5 urdu speech pdf

YOM-E-JUMAA islamic quiz

عید میلاد النبی کے موقعہ پر کیوز حل کیجیے اور اپنی معلومات میں اضافی کیجیے۔

semester 1st exam papers in urdu download now 2022

1500th Eid Milad-un-Nabi ﷺ Quiz

7

complete your quiz within 10 minutes


Created on

jashne EID-E-MILAD quiz

عیدِمیلاد النبی کی پر خلوص مبارکباد

1 / 25

حضرت عبدالمطلب نے حضور اکرم ﷺ کے لیے کونسا نام منتخب کیا تھا؟

2 / 25

حضور ﷺ کی پیدائش سے قبل کس مشہور شہر کے کلیسہ میں ذلزلہ آیاتھا؟

3 / 25

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی عمر کیا تھی جب وہ اس دنیا سے پردہ کر چکے؟

4 / 25

حضور ﷺ ہفتہ کے کس دن جلوہ افروز ہوئے؟

5 / 25

دوزخ والوں کے نزدیک آپ ﷺ کا اسم گرامی کیا ہے؟

6 / 25

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی امیّ کا نام کیا ہے؟

7 / 25

ابو قاسم کن کی کنیت ہے؟

8 / 25

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کونسے اسلامی مہینے میں ہوئی؟

9 / 25

الہامی کتاب توریت میں حضور اکرم ﷺ کا  کیا نام آیا ہے؟

10 / 25

حضور ﷺ کے کونسے چچا زاد بھائی آپﷺ کے داماد بھی تھے؟

11 / 25

حضور ﷺ کی کتنی پھوپھیاں تھی؟

12 / 25

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے والد کا کیا نام ہے؟

13 / 25

حضور ﷺ کے نانا محترم کا کیا نام تھا؟

14 / 25

حضور ﷺ کی پیدائش کے وقت کونسا موسم تھا؟

15 / 25

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کب ہوئی؟

16 / 25

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر قرآن کب نزول ہوا؟

17 / 25

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کہاں پیدا ہوئے؟

18 / 25

حضور اکرم ﷺ کا اسم گرامی ” احمدﷺ” کس نے رکھا؟

19 / 25

تمام فرشتوں کے نزدیک حضور اکرم ﷺ کا نام مبارک کیا ہے؟

20 / 25

حضور ﷺ کی دادی محترم کا کیا تھا؟

21 / 25

حضور اکرم ﷺ کا اسم  گرامی اہل جنت کے نزدیک کیا ہے؟

22 / 25

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے دادا کا کیا نام ہے؟

23 / 25

حضور ﷺ کے دادا حضرت عبدالمطلب کی عمر کیا تھی جب آپکا انتقال ہوا؟

24 / 25

حضور ﷺ کے دادا محترم کا کیا نام تھا؟

25 / 25

بی بی حلیہمہ سعدیہہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی  کون تھیں؟

اسی طرح کی کوئز کے اطلاعات اپنے ٹیلی گرام چینل پر حاصل کرنے کے لیے ہمارے ٹیلی گرام چینل جوائن کیجیے۔

image source eid png from pngtree.com/

3 thoughts on “1500th Eid Milad-un-Nabi ﷺ Quiz”

Leave a Reply