Urdu test 12 class 8 scholarship exam Spread the loveUrdu test 12 class 8 scholarship exam 4 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom8th scholarship 12 TEST URDU CLASS 8thعام معلومات ( ادبی نام) 1 / 10 Category: urdu 8thنظم ‘” نیتاجی کی آہ وزاری” کس نے لکھی؟ سرورجہاں آبادی جوش ملیح آبادی حفیظ جالندھری صفی لکھنوی 2 / 10 Category: urdu 8thاردو کے مرثیہ نگاروں میں اپنا اعلیٰ مقام رکھتے ہیں؟ دبیر میر انیس میر حسن میر باقر 3 / 10 Category: urdu 8thسحرالبیان کس شاعر کی مشہور مثنوی ہے؟ میر حسن میر باقر میر علی غلام حسن 4 / 10 Category: urdu 8thسید علی تقی زیدی کا تخلص کیا تھا؟ اصغر زیدی تقی صفی 5 / 10 Category: urdu 8thغزل کے آخری شعر کو کیا کہتے ہیں جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے؟ مطلع مقطع ہم قافیہ ردیف 6 / 10 Category: urdu 8thکس شاعر نے اردو شاعری کو وقار اور اردو غزل کو اعتبار بخشا؟ مرزااسدالہہّٰ خان غالب خواجہ میردرد فراق گورکھپوری فانی بدایونی 7 / 10 Category: urdu 8thقمر اقبال کا تعلق کس شہر سے ہے؟ جالنہ ناندیڑ اورنگ آباد ممبئی 8 / 10 Category: urdu 8thاردو کے نامورافسانہ نگار اور ناول نگار ‘ایک چادر میلی سی’ کے مصنف کون ہے؟ کرشن چندر پریم چند پرکاش پنڈت راجندر سنگھ بیدی 9 / 10 Category: urdu 8thمولوی عبدالحلیم اپنا تخلص کیا استعمال کرتے تھے؟ ذوق اثر شرر بید 10 / 10 Category: urdu 8thقصہ حاتم طائی اس سبق کے مصنف کون ہے؟ راجندر سنگھ بیدی حیدر بخش حیدری سلام بن رزاق کرشن چندر Your score is Restart quiz