Urdu test 10 class 8 scholarship exam Spread the loveUrdu test 10 class 5 scholarship exam 9 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom8th scholarship 10th TEST URDU CLASS 8thزمانے ، صنائع وبدائع بحر ، رموزاوقاف 1 / 10 Category: urdu 8thمندرجہ ذیل میں سے ماضی مطلق کے جملے کی نشانداہی کیجیے ـ وہ آج ہی آیا ہےـ مجیب نے سیب کھایاـ وہ کل آئے گا ـ رحمان لکھ رہا ہےـ 2 / 10 Category: urdu 8thحامد اخبار پڑھ رہا ہےـ ( زمانہ پہچانیے) زمانہ ماضی زمانہ مستقبل زمانہ حال زمانہ مستقبل نا تمام 3 / 10 Category: urdu 8thزینب ابھی جائے گی ـ ( زمانہ پہچانیے) زمانہ ماضی زمانہ حال زمانہ مستقبل زمانہ مستقبل ناتمام 4 / 10 Category: urdu 8thواہ! کیا عمدہ کھانا بنایا ہے اس نےـ ( زمانہ پہچانیے) زمانہ ماضی زمانہ حال زمانہ مستقبیل زمانہ مستقبل نا تمام 5 / 10 Category: urdu 8thکسی جملے میں اگر سوال پوچھا جائے تو کون سی علامت کا استعمال ہوگا؟ علامت وقفہ علامت استفہامیہ علامت سکتہ علامت خاتمہ 6 / 10 Category: urdu 8thصحیح علا مت کااستعمال جس جملہ میں ہوا ہے ، اس کی نشانداہی کیجیےـ تم کب واپس آرہے ہوـ تم اب جاؤ ؟ چلو گھر جانا ہے؟ پڑھائی کرواب؟ 7 / 10 Category: urdu 8thجملے میں کسی پر تھوڑا سا ٹھہرنے کے لیے کس علامت کا استعمال ہوتا ہےـ علامت وقفہ علامت سکتہ علامت واوین علامت خاتمہ 8 / 10 Category: urdu 8thکسی کے کہے ہوئے جملے میں کون سی علامت کا استعمال ہوتا ہے؟ علامت استفہامیہ علامت وقفہ علامت واوین علامت خاتمہ 9 / 10 Category: urdu 8thذیل کے جملے میں خالی جگہ پر مناسب علامت کا استعمال کیجیےـامی جان نےکہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹ مت بولوـ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، ؟ " " ؛ 10 / 10 Category: urdu 8thذیل میں دیے گئے جملوں میں ختمہ علامت والے جملے کی نشانداہی کیجیےـ: وہ گھر پہنچا ہی تھا اور لائٹ چلی گئی ـ واہ! اب مزہ آئے گاـ وہ کب گیا؟ لائٹ گئی کیا ؟ Your score is Restart quiz
Hello dear friends my name is jaweriya anjum. And i am 12year old
Assalamualaikum to all of you how are you my name is jaweriya anjum