Urdu test 09 class 8 scholarship exam Spread the loveUrdu test 09 class 8 scholarship exam 31 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom8th scholarship 9th TEST URDU CLASS 8thمضرف اور غیر مضرف ، جملوں کی قسمیں ـ 1 / 10 Category: urdu 8thماں کے قدموں تلے جنت ہےـ جملہ کی قسم پہچانیےـ استفہامیہ جملہ امریہ جملہ بیانیہ جملہ نہی جملہ 2 / 10 Category: urdu 8thاگر حکومت کرنے والے نشے میں نہ رہیں تو ملک کی یہ حالت نہیں ہوتی ـ مفرد جملہ مرکب جملہ مخلوط جملہ استفہامیہ جملہ 3 / 10 Category: urdu 8thاسکول پر جائیں ، اسی میں کامیابی ہےـ جملہ کی قسم پہچانیےـ امریہ جملہ فجائیہ جملہ استفہامیہ جملہ نہی جملہ 4 / 10 Category: urdu 8thنشہ آوار چیزوں کا استعمال نہ کرو ـ یہ جملہ کی قسم پہچانیےـ استفہامیہ جملہ امریہ جملہ مفرد جملہ شرطیہ جملہ 5 / 10 Category: urdu 8thذیل میں سے ” نہی جملہ” کی شناخت کیجیےـ وہ دروازہ نہ کھولیں باہر سردی ہےـ میں ہر گز نہیں جاؤنگاـ میں تم لوگوں کو چھوڑکر کہا جاؤنگاـ کیا تم نہیں جانتے وہ خراب عادت ہے؟ 6 / 10 Category: urdu 8thدرج ذیل جملہ کی قسم پہچانیے ـآپ کون سا مضمون پسند ہے؟ استفہامیہ جملہ امریہ جملہ فجائیہ بیانیہ جملہ 7 / 10 Category: urdu 8thمنزہ اور مدیحہ بہت اچھا گاتی ہیں ـ مضرف فعل غیر مضرف فعل مضرف و غیر مضرف فعل ان میں سے کوئی نہیں ـ 8 / 10 Category: urdu 8thیاسر اپنی نازیبا حرکتوں سے باز آگیاـ مضرف فعل غیر مضرف فعل مضرف فعل و غیرمضرف فعل ان میں سے کوئی نہیںـ 9 / 10 Category: urdu 8thاستاد نے طالب علم کو سزادی ـ مضرب فعل غیر مضرف فعل مضرف فعل و غیر مضرف فعل ان میں سےکوئی نہیںـ 10 / 10 Category: urdu 8th:مندرجہ ذیل جملوں میں فعل کی شکل پہچانیےطلباء اسکول جا رہے ہیں ـ مضرف فعل غیر مضرف فعل مضرف فعل و غیر مضرف فعل ان میں سے کوئی نہیں ـ Your score is Restart quiz