Urdu test 05

Spread the love

آج کا عنوان-اطلاعاتی تکنالوجی سے متعلق اردو زبان میں استعمال کیے جانے والے انگریزی الفاظ کے متبادل اردو الفاظ

7

complete your quiz within 10 minutes


Created on

scholarship Urdu test 5

اطلاعاتی تکنالوجی سے متعلق اردو زبان میں استعمال کیے جانے والے انگریزی الفاظ کے متبادل اردو الفاظ۔

1 / 10

آلہ مکبّرا لصوت” کو اطلاعاتی زبان میں کیا کہتے ہیں؟

2 / 10

ذیل میں ہم معنی الفاظ کی درست جوڑی کون سی ہے؟

3 / 10

لفظ ‘جنگ ‘ کا ضد پہچانیے۔

4 / 10

لفظ ‘عارضی’ کی ضد تلاش کیجیے۔

5 / 10

فانی کی ضد بتائیے۔

6 / 10

ذیل میں دیا گیا انگریزی لفظ کے لیے مناسب اردو لفظ تلاش کرو۔

fixture

7 / 10

اطلاعاتی تکنالاجی میں “معطیات” کو کیا کہتے ہیں؟

8 / 10

‘ندا’کا ہم معنی تلاش کیجیے۔

9 / 10

ذیل میں دیا گیا انگریزی لفظ کے لیے مناسب اردو لفظ تلاش کرو۔

transmission

10 / 10

ذیل کے جملے میں ہم معنی  الفاظ پہچانیے۔

“شیر  ایک جنگلی وحشی جانور ہے”

تمام کویز حل کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔