science class 6 chapter 09 gharkam in urdu Spread the lovescience class 6 chapter 09 gharkam in urdu Contents hide 1 science class 6 chapter 09 gharkam in urdu 2 حرکت اور حرکت کی قسمیں 2.1 share our work 2.2 Like this: حرکت اور حرکت کی قسمیں 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on November 25, 2023home work class 6 chapter 09 scienceحرکت اور حرکت کی قسمیں The number of attempts remaining is 31 / 5 Category: class 6 home work1) کسی شئے کی مقررہ وقت میں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کو شئے کی ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔ A) قوت B) برکت C) حرکت D) رفتار 2 / 5 Category: class 6 home work2) جس حرکت کی سمت اور رفتار بدلتی رہتی ہے اسے’۔۔۔۔۔۔۔ ‘ کہتے ہیں۔ A) بے ترتیب حرکت B) غیر خطی حرکت C) خطی حرکت 3 / 5 Category: class 6 home work3) ایک ہی خط میں شے کا ہٹاؤہوتا رہتا ہے تو یہ شے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حرکت کہلاتی ہے۔ A) چال B) خطی C) غیر خطی 4 / 5 Category: class 6 home work4) حرکت کرتی ہوئی چیز کو ہم کیا کہتے ہیں؟ A) متحرک B) ہوا C) غیر متحرک D) پانی 5 / 5 Category: class 6 home work5) شے کی حرکت خط مستقیم میں نہ ہو تو اسے “۔۔۔۔۔۔۔۔۔” کہتے ہیں۔ A) چال B) غیر خطی C) خطی کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Your score is Restart quiz share our work Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...