SCHOLARSHIP 5TH EXAM preparation online test/quiz , 2
مندرجہ ذیل پرچہ 100 نمبرات پر مشتمل ہوگا-
زابندانی اردو کے لئے 30 نمبرات پر مشتمل 15 سوال اور ریاضی 70 نمبرات کے لئے 35 سوالات ہونگے۔
انگریزی کے لئے 30 نمبرات پر مشتمل 15 سوال اور ذہنی آزمائش 70 نمبرات کے لئے 35 سوالات ہونگے۔
شرائط اور مقابلہ کے شرائط
کلاس پنجم اسکالرشپ پریکٹس کے سوالات آن لائن حل ہوجائیں گے۔
مشق سوالات ہر ہفتہ میں ایک بار طلبا کو آن لائن دیئے جائیں گے۔
سوالات کے صحیح جوابات آن لائن پریکٹس سوالیہ پیپر میں مقرر کیے گئے ہیں۔ طلباء پریکٹس ٹیسٹ آن لائن جمع کرانے کے فورا بعد ہی پریکٹس ٹیسٹ کے نمبر جان سکیں گے۔
کلاس پنجم اسکالرشپ پریکٹس سوالیہ پیپر اردو میڈیم میں ہوگا۔
online test 1 for scholarship exam class 5
urdu
paper 1
paper 2
2 thoughts on “SCHOLARSHIP 5TH EXAM preparation online test/quiz 2”