quiz 02; professions Spread the lovequiz about professions Englishتصویر کو دیکھیں اور پیشے کے نام کی شناخت کریں۔ 1 1234567891011121314151617181920 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025 professions (quiz no 2)Look at the picture and identify the name of the profession.تصویر کو دیکھیں اور پیشے کے نام کی شناخت کریں۔with certificate. 1 / 201. A) waitor B) driver C) artist D) firefighter 2 / 202. A) lawyer B) milkman C) conductor D) farmer 3 / 203. A) police B) tailor C) postman D) cobler 4 / 204. A) waitor B) driver C) artist D) firefighter 5 / 205. A) lawyer B) milkman C) conductor D) cobler 6 / 206. A) grocer B) tailor C) postman D) cobler 7 / 207. A) doctor B) soldier C) artist D) judge 8 / 208. A) waitor B) driver C) plumber D) firefighter 9 / 209. A) doctor B) teacher C) postman D) plumber 10 / 2010. A) doctor B) teacher C) postman D) potter 11 / 2011. A) lawyer B) carpenter C) conductor D) cobler 12 / 2012. A) doctor B) teacher C) postman D) plumber 13 / 2013. A) farmer B) lawyer C) carpenter D) cobler 14 / 2014. A) doctor B) milkman C) artist D) farmer 15 / 2015. A) lawyer B) nurse C) conductor D) cobler 16 / 2016. A) lawyer B) nurse C) conductor D) cobler 17 / 2017. A) doctor B) soldier C) artist D) judge 18 / 2018. A) police B) lawyer C) carpenter D) cobler 19 / 2019. A) doctor B) teacher C) postman D) plumber 20 / 2020. A) waitor B) driver C) artist D) firefighter Your score is 0% By WordPress Quiz plugintop scorrerPos.NameScoreDurationThere is no data yettotal participantUser NameDurationScoreRoqaiya Parveen Former Principal MGHSJC1 minutes 31 seconds100%share our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading... 33 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025TEACHERS DAY quizimage By White House - آئیے یوم اساتزہ کے موقعہ پر اس دن کی اہمیت اور تاریخ جانتے ہیں۔ 1 / 10یونیورسٹی ایجوکیشن کمیشن کس سال میں تشکیل دیا گیا؟ 1928 1935 1948 1950 2 / 10عالمی یوم اساتذہ کب منایا جاتا ہے؟ ء5ستمبر ء5اکتوبر ء5نومبر ء5مئی 3 / 10ء1931 میں ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کس یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے؟ Mysore University Andhra University Karnataka University none of the above ء1931 میں ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن آندھرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے۔ء1931 میں ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن آندھرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے۔4 / 10یوم اساتذہ کی شروعات کیسے ہوئی؟ یوم پیدائش پنڈت جواہر لال نہرو یوم پیدائش ماتمہ گاندھی جی یوم پیدائش ڈاکٹر رادھا کرشنن ان میں سے کوئی نہیں وضاحت: ہندوستان میں اساتذہ کا دن 5 ستمبر کو ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کی سالگرہ کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ وہ ایک مشہور عالم ، بھارت رتنا وصول کرنے والے ، پہلے نائب صدر ، اور آزاد ہندوستان کے دوسرے صدر تھے۔وضاحت: ہندوستان میں اساتذہ کا دن 5 ستمبر کو ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کی سالگرہ کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ وہ ایک مشہور عالم ، بھارت رتنا وصول کرنے والے ، پہلے نائب صدر ، اور آزاد ہندوستان کے دوسرے صدر تھے۔5 / 10یوم اساتذہ ہم کب سےمناتے ہیں؟ 1962 1972 1975 1965 6 / 10ڈاکٹر رادھا کرشنن نے کس مضمون میں پوسٹ گریجویشن کیا تھا؟ science sociology history philosophy 7 / 10بھارت میں یوم اساتذہ کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟ ء5ستمبر ء14 نومبر ء2 اکتوبر ء15 اگست 8 / 10ہندوستان میں پہلی خاتون ٹیچر کون تھیں؟ ساوتری بائی پھلے سروجنی نائیڈو وجیا لکشمی پنڈت سوچیتا کرپلانی 9 / 10ڈاکٹر رادھاکرشنن ہندوستان کے صدر کب بنے؟ 1952 1962 1972 1982 10 / 10ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کے بارے میں مندرجہ ذیل میں سے کون سا بیان درست ہے وہ ہندوستان کے پہلے نائب صدر بنے اور ہندوستان کی آئین ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ ء1954 میں ، انہیں بھارت رتن سے نوازا گیا۔ انھیں 1961 میں جرمن بک ٹریڈ کا امن انعام ملا تھا سب درست ہیں Name Your score is LinkedIn Facebook VKontakte By Wordpress Quiz plugin 14 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025 teachers day- ISLAMIC QUIZ 1 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کونسے اسلامی مہینے میں ہوئی؟ رمضان شعبان ربیع الاول ربیع الثانی 2 / 10ابو قاسم کن کی کنیت ہے؟ حضرت محمد ﷺ حضرت عبدللہ حضرت عبد المطلب 3 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی عمر کیا تھی جب وہ اس دنیا سے پردہ کر چکے؟ ء53سال ء63 سال ء73سال 4 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے دادا کا کیا نام ہے؟ حضرت عبدللہ حضرت عبدال مطلب حضرت عمیر حمزہ 5 / 10بی بی حلیہمہ سعدیہہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی کون تھیں؟ امّی دادی دائی 6 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت کب ہوئی؟ ء570حجری ء570 عیسوی سن ء770حجری 7 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر قرآن کب نزول ہوا؟ ء40 سال کی عمر میں ء35سال کی عمر میں ء45 سال کی عمر 8 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی امیّ کا نام کیا ہے؟ بی بی آمینہ دائی حلیمہ مریئم 9 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے والد کا کیا نام ہے؟ حضرت عبدللہ حضرت عبدال مطلب حضرت عمیر حمزہ 10 / 10پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کہاں پیدا ہوئے؟ مکّہ مدینہ کوفہ Name Your score is LinkedIn Facebook VKontakte By Wordpress Quiz plugin 18 complete your quiz within 10 minutesاپنا نام ٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لیے کوئز حل کرنے کے بعد اپنا ای میل آئی ڈی درج کرکے رزلٹ دیکھیں۔اپنا نام ٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لیے کوئز حل کرنے کے بعد اپنا ای میل آئی ڈی درج کرکے رزلٹ دیکھیں۔Created on October 01, 2025day special FATIMA SHEIKH- 1st Muslim lady teacherپہلی مسلم معلمہ محترمہ فاطمہ شیخ کی یوم پیدائش کے موقعہ کوئز حل کریں اور اپنی معلومات میں اضافہ کریں۔ 1 / 10 Category: day specialعلی برادران کی والدہ کا کیا نام تھا؟(علی برادران-مولانہ محمد علی،مولانہ شوکت علی) عابدی بانو بیگم سریہ بانو بیگم بی بی حاجہ زلیخہ بیگم 2 / 10 Category: day specialمولانہ آزاد کی زوجہ جنھوں نے مولانہ آزادکے ساتھ جنگ آزادی میں بھرپور حصہ لیا؟ زلیخہ بیگم ریحانہ بیگم مسرور جہاں عابدی بیگم 3 / 10 Category: day specialء1848 میں ساوتری بائی پھولے نے لڑکیوں کا پہلا مدرسہ کہاں کھولا؟ بنگلور دہلی پونہ بمبئی 4 / 10 Category: day specialکس ریاست نے فاطہ شیخ کے بارے میں اردو نصابی کتاب میں شمولیت کی؟ اتر پردیش کرناٹک دہلی مہاراشٹر 5 / 10 Category: day specialفاطمہ شیخ (پہلی مسلم معلمہ) کی یوم پیدائش کب منائی جاتی ہے؟ ء09 جنوری ء10 جنوری ء01 جنوری ء05 جنوری 6 / 10 Category: day specialبھارت کا قومی پرچم کس خاتون نے ڈیزائین کیا؟ سرّیہ بدرالدین طیّب جی بیگم حضرت محل فاطمہ شیخ حاجرہ بیگم 7 / 10 Category: day specialدہلی کی واحد خاتون مسلمان حکمران کون تھیں؟ بیگم حضرت محل تاج جہاں بیگم لطفانسا بیگم رضیہ سلطان 8 / 10 Category: day specialبیگم حضرت محل کا اصل نام کیا تھا؟ عابدی خانم اصغری بیغم محمدی خانم نعیمہ بیغم 9 / 10 Category: day specialپہلی مسلم معلمہ جنھوں نے ساوتری بائی پھولے کے ساتھ مل کر لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کوشش کی؟ ساوتری بائی پھولے محمدی خانم فاطمہ شیخ ذلیخہ بیگم 10 / 10 Category: day specialفاطمہ شیخ کے بھائی کا کیا نام تھا؟ عثمان شیخ الیاس شیخ اسلم شیخ ارشد شیخ NameEmail Your score is Restart quiz By Wordpress Quiz plugin Loading Comments... Write a Comment... Email (Required) Name (Required) Website %d