oral test papers class 6 first semester urdu download now
زبانی پرچے-جماعت ششم-ڈاؤنلوڈ کیجیے
میقات اوّل 2022 کے پرچے اپلوڈ ہو چکے ہیں۔ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔ 50 مارکس کا تحریری پرچہ ہے اور زبانی پرچہ 10 مارکس کے لیے ذیل میں دیا گیا ہے۔ آپ پی ڈی ایف بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
جماعت ہفتم کے لیے مثالی لفظی اندراج یہاں کلک کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
میقات اوّل کے لیے رزلٹ کت تمام خاکے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
میقات اوّل کے لیے رزلٹ کے تمام خاکے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
میقات اوّل/سیمسٹر اوّل کے تحریری پرچے ڈاؤنود کیجیے
جماعت چہارم کے لیے لفظی اندراج یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجیے۔
اردو
نمبرات-10
سوال1؛- سنو اور لکھو؛-
اساتزہ زبانی کہینگے اور طلبہ لکھینگے۔(5)
ء1)اسکول 2) کمزور 3 ) وضع قطع 4) خدمت 5)شخصیت 6 )کپتان 7)خلق 8) انعام 9) شاگرد 10) آنگن
سوال نمبر 2)آپکا پسندیدہ کھیل کے بارے میں پانچ جملے کہنا(2)
سوال نمبر3 ) گرمی کا موسم ، کے بارے میں آپکی رائے ۔ (2)
سوال نمبر 4) ایک محاورہ سنائیے ۔ (1)
ریاضی
نمبرات (عملی-5 ،زبانی 5) 10
زبانی
سوال نمبر 01 :-12 کا پہاڈا کہنا ۔ (1)
سوال نمبر 2:- جمع کی ایک عبارتی مثال خد تیار کرنا اور جواب دینا ۔ ( زبانی) (2)
سوال نمبر 3:- ضرب کی ایک عبارتی مثال از خد تیار کرنا اور جواب دینا ۔ (زبانی)(2)
عملی
سوال نمبر 1)ایک 4 سم کا دائرہ بنانا ۔ بیاض یا بورڈ پر (2)
سوال نمبر3 ) ایک 10 سم کا خط کھینچکر اسکی تنصیف کرنا ۔ ( بیاض میں یا بورڈ پر) ۔ (2)
سوال نمبر 4) ریاضی پیٹی میں سے مخروط اس جسامت کامشاہدہ کرو اور بتائیے کتنے راس ہوتے ہیں۔(1)
اسکلارشپ امتحان کی تیاری کیجیے۔۔۔
Model Question Paper No 01 Class 5 Scholarship
Model Question Paper No 02 Class 5 Scholarship
Model Question Paper No 03 Class 5 Scholarship
Model Question Paper No 04 Class 5 Scholarship
سائنس
نمبرات-(عملی -5 ، زبانی 5 ) 10
زبانی
سوال نمبر 01 :-آپکے اطراف موجود نباتات کے نام لکھو ۔ (1)
سوال نمبر 2:- آپکے علاقے میں موجود فصلوں کی معلومات لکھو۔(1)
سوال نمبر 3:-سیلاب کیسے کہتے ہیں؟(1)
سوال نمبر 4:- آواز کی آلودگی کسے کہتے ہیں؟(1)
سوال نمبر 5:-تندرست رہنے کے لیے اچھی عادتیں کیا ہونی چاہیے ۔(1)
عملی
سوال نمبر 1)سائے کے بننے کی بنیاد پر اپنے ہاتھ کی مدد سے مختلف پریندوں کے اشکال بنائیے(2)
سوال نمبر3 ) باہر جاکر دیکھئیے کہ آپکی پرچھائی کس سمت پڑ رہی ہے۔(1)
سوال نمبر 4) تپش پیما کی مدد سے درجہ حرارت معلوم کیجیے۔(2)
سماجی علوم
نمبرات -10
زبانی
سوال نمبر 01 :-مذہب اسلام کے بارے میں معلومات دیجیے ۔ (3)
سوال نمبر 2:- صحت عامہ کی سہولت یعنی کیا ؟ (2)
سوال نمبر 3)آپکے علاقے کی غذائی اشیا(پکوان) کونسے ہیں بتائیے۔(2)
سوال نمبر4 ) شہر اور گاوں میں کیا کیا فرق ہے بتائیے۔(کوئی پانچ) (3)
ENGLISH
numbers -10
Question no 01;- tell five colours names.(1)
Question no 02;- tell five birds’ names.(1)
Question no 03;- tell seasons name. (1)
Question no 04;- tell the color of the grass.(1)
Question no 05;- what is the special thing about mamad.(2)
Question no 06;- tell 5 proper nouns (2)
Question no 07;- tell 5 common nouns (2)
हिंदी -मराठी
मार्क्स -10
मराठी
प्रश्न क्रमांक 01 ;- हत्ती य प्राणी विषयी माहिती सांगा. ( 3)
प्रश्न क्रमांक 02 ;- माझी शाळा माहिती सांगा. (2)
हिन्दी
प्रश्न क्रमांक 3 ) बस स्थानक का वर्णन आपणे शब्दों में किजिये. (3)
प्रश्न क्रमांक 4) पेड क्यु लगाने चाहीये ? (2)
جس جماعت کے زبانی پرچے ڈاؤنلوڈ کرنا ہے اس کلاس پر کلک کیجیے۔ ذیل میں کلاس کے بٹن دئے گئے ہیں۔
1 thought on “oral test papers class 6 first semester urdu download now”