national achievement survey 2021 class 8 urdu quiz 2

Spread the love

national achievement survey 2021 class 8 urdu quiz 2

جماعت ہشتم

نیشنل اچیومینٹ سروے 2021 کی تیاری کے لیے ہم لیکر آئے ہیں کوئز سیریز ۔جس کی مدد سے آپ کو اس امتحان کی تیاری میں آسانی ہوگی اور آپ بخوبی جان پائینگے کہ سوالات کی نوعیت کیسی ہوگی۔

1

complete your quiz within 10 minutes


Created on
national achievement survey 2021 urdu quiz

class 8 NAS test 02

نیشنل اچیومنٹ سروے (این اے ایس 2021) 

ٹیسٹ نمبر 2-جماعت ہشتم

1 / 5

2 / 5

مندرجہ ذیل گراف چار قسم کے اسکول (لڑکوں کے اسکول، لڑکیوں کے اسکول،کوایڈ اسکولاور شام کی شفٹ کے اسکول ) کی تقسیم کو ظاہر کرتا ہے۔

دیے گئے بیانات مین سے کون سا بیان صحیح ہے؟

3 / 5

درج ذیل میں سے کون سا وقت ایک دن کے برابر ہوگا؟

4 / 5

ریتا اور رینو ایک ہی جماعت میں پڑھتی ہیں۔ تین مجامین کے ٹیسٹ میں ان کے نمبرات درج ذیل ہیں۔

ان کے اوسط نمبروں سے متعلق درج ذیل میں سے کون سا بیان درست ہے؟

5 / 5