national achievement survey 2021 class 3 urdu quiz 2

Spread the love

national achievement survey 2021 class 3 urdu quiz

جماعت سوّم

نیشنل اچیومینٹ سروے 2021 کی تیاری کے لیے ہم لیکر آئے ہیں کوئز سیریز ۔جس کی مدد سے آپ کو اس امتحان کی تیاری میں آسانی ہوگی اور آپ بخوبی جان پائینگے کہ سوالات کی نوعیت کیسی ہوگی۔

14

complete your quiz within 10 minutes


Created on
national achievement survey 2021 urdu quiz

class 3 NAS test 02

نیشنل اچیومنٹ سروے (این اے ایس 2021) 

ٹیسٹ نمبر 2-جماعت سوّم

1 / 5

اس دن وہ بہت خوش تھا۔

درج بالا جملے میں خط کشیدہ لفظ کی ضد کیا ہے؟

2 / 5

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔راجو کی پریشانی سن کر ماں نے اسے

3 / 5

اس کہانی میں بچے اپنے ساتھ کس کو کھیل میں شامل نہیں کر رہے تھے؟

4 / 5

راجو کے دوست اسکا ہاتھ پکڑ کر کیوں لےگئے؟

5 / 5

بچےاپنے گھر کب گئے؟