intelligence test 05 Spread the loveآج کا عنوان ‘ قطار میں مقام – اور سمت Contents hide 1 آج کا عنوان ‘ قطار میں مقام – اور سمت 1.1 share our work 1.2 Like this: 4 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 scholarship IT test 05قطار میں مقام ،سمت ، 1 / 10پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔یکم مئی ؛ یوم مہارشٹر : : 26 جنوری : ؟ یوم آزادی بال دن یوم جمہوریہ شانتی دن 2 / 10پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔24 : 42 : : 57 : ? 71 75 72 114 3 / 10ایک نمائش میں اونٹ ۔شیر ،اور بیل کی ترتیب وار 73 تصویریں لگیں ہوئی تھیں تو 44 ویں نمبر پر کس کی تصویر تھی؟ بیل اونٹ ہاتھی شیر 4 / 10پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔چاول ؛ بھات : : گیہوں ؛ ؟ بھاکری روٹی (چپاتی) میدہ آٹا 5 / 10پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔486 : 252 : : 864 : ? 613 316 630 361 پہلے اور دوسرے رکن کا فرق 234 ہے ۔ تو اس لیے تیسرے رکن سے 234 تفریق کرنے سے چوتھا رکن حاصل ہوگا ۔6306 / 10پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔25 ; 7 : : 147 ; ? 4 28 12 10 7 / 10ریشمہ کا قطار میں بائیں طرف سے 8واں اور دائیں طرف سے 9واں نمبر ہے تو قطار میں کل کتنی طالبات ہیں؟ 17 16 15 18 8 / 10گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ رکشا ٹیکسی موٹر کار ہوائی جہاز 9 / 10پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔بندر ؛ بندریا : : مور ؛ ؟ موریا بچھڑی اونٹنی مورنی 10 / 10پہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔ A B C D پہلے اور دوسرے رکن کا فرق 234 ہے ۔ تو اس لیے تیسرے رکن سے 234 تفریق کرنے سے چوتھا رکن حاصل ہوگا ۔630 Name Your score is LinkedIn Facebook Twitter VKontakte تمام کویز حل کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...