gk quiz no 3 in urdu Spread the lovegk quiz no 3 in urdu (pictorial)عام معلومات پر منحصر تصاویری کوئز 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025general knowledge GK pictorial quiz no3عام معلومات پر مبنی تصاویری کوئز 1 / 15 Category: general knowledgeیہ مخصوص اور مشہور عمارت کس شہر میں واقع ہے؟ بالی، انڈونیشیاء سِڈنی، آسٹریلیہ آکلینڈ ، نیو ذیلینڈ 2 / 15 Category: general knowledgeاس قیمتی پتھر کا نام کیا ہے؟ زمرد-Emerald یاقوت-Ruby نیلم-Sapphire 3 / 15 Category: general knowledgeدبئی، متحدہ عرب امرات میں برج خلیفہ کی بلندی کتنی ہے؟ تقریباً 960 میٹر تقریباً 830 میٹر تقریباً 1070 میٹر 4 / 15 Category: general knowledgeاس تصویر کے دائیں جانب پہلے امریکی صدر کا نام کیا ہے؟ ابراہیم لنکن جارج واشنگٹن تھامسن جیفرسن 5 / 15 Category: general knowledgeاس ڈھانچے کا مقصد کیا ہے؟ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننا بجلی پیدا کرنے کے لیے لوگوں کو صحیح سمت دکھانے کے لیے 6 / 15 Category: general knowledgeاس روایتی لباس کا کیا نام ہے، جو جاپان کا قومی لباس ہے؟ آؤ-دائی کِمونو ہینبوک 7 / 15 Category: general knowledgeاس مذہب کا نام کیا ہے، جو بنیادی طور پر ایشیائی ممالک میں مقبول ہے؟ بدھ ازم ہندو ازم سِکھ 8 / 15 Category: general knowledgeاس ریاضیاتی علامت کی تخمینی قدر کیا ہے؟ 3.14 2.79 1.32 9 / 15 Category: general knowledgeیہ مجسمہ کس باوقار اور مشہور تقریب کا ایوارڈ ہے؟ The Pulitzer Prize The Grammy Award The Academy Awards, also known as the Oscars 10 / 15 Category: general knowledgeیہ موسیقی کا آلہ اصل میں کس ملک سے آیا تھا؟ France Spain Germany 11 / 15 Category: general knowledgeیہ تصویر آپ کو کس مشہور فلم سیریز کی یاد دلاتی ہے؟ ہیری پوٹر انڈیانہ جونس د لارڈ آف د رنگ 12 / 15 Category: general knowledgeاس کافی شاپ کے برانڈ کا نام کیا ہے؟ سٹار بک نیسلے تچیبو 13 / 15 Category: general knowledgeکس سال برطانوی مسافر بردار طیارہ ٹائٹینک شمالی بحر اوقیانوس میں ڈوب گیا، جس سے 1500 سے زائد افراد ہلاک ہوئے؟ 1901 1923 1912 14 / 15 Category: general knowledgeاس آٹوموٹو برانڈ کا نام کیا ہے؟ ٹاٹا بی ایم ڈبلیو فوکس ویگن 15 / 15 Category: general knowledgeاٹلی کے اس عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام کا کیا نام ہے؟ Ponte Vecchio Milan Cathedral Leaning Tower of Pisa عام معلومات کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Namedistrict Your score is Restart quiz By WordPress Quiz pluginleader boardThere are no results yet.share our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading…