day 35 class 7 QUIZ

Spread the love

download august worksheet

0

complete your quiz within 10 minutes


Created on
online home work

day 35 class 7 QUIZ

1 / 10

رفیق نے ایک کوئینٹل پیاز 2000 روپئے میں خریدی ۔بعد میں اس نے 18 روپئے فی کلو گرام کے نرخ سے سب پیاز فروخت کر دی تو بتائیے اس کاروبار میں اسے کتنا نفع یا نقصان ہوا؟

2 / 10

ہم معنی الفاظ تلاش کرو۔

ریگستان

3 / 10

whom do we write informal letters?

4 / 10

دکاندار نے ایک سائکل 3000 روپئے میں خریدی اور اسے 3400 روپئے میں فروخت کردی تواسے کتنا نفع ہوا؟

5 / 10

آواز کے منبع کے اطراف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موجود ہوتی ہے؟

6 / 10

چڑیاں کہاں تھی؟

7 / 10

شگفتہ خالہ نے 475 روپئے کا دودھ  خریدہ ۔ اس دودھ کا دہی بنا کر 700 روپئے میں فروخت کیا تو بتائیے انھیں کتنا نفع ہوا؟

8 / 10

what is used in the beginning to greet?

9 / 10

ہم معنی الفاظ تلاش کرو۔

سمندر

10 / 10

how do we conclude the letter?