day 23 class 8 QUIZSpread the loveday 24 worksheet download Contents hide 1 day 24 worksheet download 2 Previous Test Click Here 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 day 23 class 8 QUIZ 1 / 10خلیہ کی کتنی قسمیں ہیں؟ دو تین چار 2 / 10ہر جوہر برقی اعتبار سے ۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔ معتدل غیر معتدل 3 / 10مشابہ برقی بار والی چیزیں ایکدوسرے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں۔ کھینچتی ہ ڈھکیلتی 4 / 10خلیات کو ہم خالی آنکھ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سکتے ہیں۔ دیکھ نہیں دیکھ 5 / 10ذیل کے جملوں کے لیے ایک لفظ لکھو۔تیرنے والا درزی تیراک کھلاڑی استاد 6 / 10جملہ پہچانوںیہ میرے حصے کی نہیں ہے۔ مثبت جملہ منفی جملہ 7 / 10جملہ پہچانوںسردی نہیں پڑ رہی ہے۔ مثبت جملہ منفی جملہ 8 / 10ذیل کے جملوں کے لیے ایک لفظ لکھو۔کھیلنے والا درزی تیراک کھلاڑی استاد 9 / 10تمام جانداروں کا جسم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے بنتا ہے۔ عضو جلد خلیات 10 / 10غیر مشابہ برقی بار والی اشیاء ایک دوسرے کے قریب جاتی ہیں اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا عمل کہتے ہیں۔ کشش دفع Name Your score is LinkedIn Facebook Twitter VKontakte Previous Test Click Here