day 20 class 5 QUIZ

Spread the love

Download Day 21 Bridge Course Worksheet Click Here

6

complete your quiz within 10 minutes


Created on
online home work

day 20 class 5 QUIZ

1 / 10

guess the meaning 

Dreaming

2 / 10

ناک یہ ۔۔۔۔۔۔۔ عضو ہے۔

3 / 10

ایک ڈبے میں 4 درجن پین رکھیں ہوں تو ایسے 6 ڈبّوں میں کتنے پین رکھے جا سکتے ہیں؟

4 / 10

guess the meaning 

shout

5 / 10

ایک لیٹرمیٹھے تیل کی پاکٹ کی قیمت 130 روپئے ہے ایک بیوپاری نے ایک دن میں 125 پاکٹ فروخت کئے تو اسے کتنی رقم ملی؟

6 / 10

شیواجی مہاراج کے دور میں مشہور بہری بیڑ ا کون سا تھا؟

7 / 10

کھیتی کے کام کے مراحل دیے گئیے ہیں ، 

غیر مناسب لفظ تلاش کرو۔

8 / 10

روز مرہ کے کام کے مراحل دیے گئیے ہیں ، 

غیر مناسب لفظ تلاش کرو۔

9 / 10

کھیتی کے کاموں میںسب سے پہلا مرحلہ کیا ہے؟

10 / 10

guess the meaning 

run