class 6 unit test 1 exam papers for Urdu and semi english download now

Spread the love

class 6 unit test 1 exam papers for Urdu and semi english download now

جماعت ششم -اردو اور سیمی انگلش کے پرچے اور جوابات

یونٹ ٹیسٹ-1/جزوی جانچ نمبر -1/اوپن بک ٹیسٹ –

جماعت اوّل تا ہشتم(اردو اور سیمی انگلش کے تمام پرچے اور امکانی جوابات کے ساتھ)

سابقہ سال کی طرح اس سال بھی   ہم نےایک  چھوٹی سی کوشش کی ہے کہ  یونٹ ٹیسٹ-1/جزوی جانچ نمبر -1/اوپن بک ٹیسٹ -1 کے مثالی پرچوں کی  تشکیل کی جائے ۔

اسی بنا پر اس سال ہم نے ان پرچوں میں کچھ ترمیمات اور اضافی پرچوں کا شمار کیا گیا ہے وہ درج ذیل ہیں۔

سال2022 کے لیے پرچے تیار کیے گئے ہیں۔

جماعت اوّل نئے نصاب کی بنیاد پر پرچوں کی تشکیل کی گئی ہے۔

جماعت  ہشتم کے پرچوں کا شمار کیا  گیا ہے۔(سابقہ سال شمار نہیں کیا تھا)

جماعت اوّل سے ہشتم  کے اردو  زبان کے پرچوں کے ساتھ سیمی انگلش کے پرچوں کا بھی شمار کیا گیا ہے۔

ہر جماعت کے تمام پرچوں کی علیحدہ علیحدہ پرچے  اور اکٹھا  پرچوں کی پی ڈی ایف دستیاب کی گئی ہیں۔

تمام پرچوں کے امکانی جوابات کا شمار بھی کیا گیا ہے ۔ جو کہ یو ٹیوب ویڈیو کی شکل میں ہونگے،

(ہمارے یو ٹیوب چینل اور ٹیلی گرام چینل کو سبسکرائی ضرور کیجیے ۔ یوٹیوب، ٹیلی گرام چینل کی لنک ۔)

subscribe our channel
join our telegram channel

ضافی معلومات

جماعت ششم کے تمام پرچےعلیحدہ علیحدہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

رزلٹ خاکے

CCE pattern result sheet for urdu medium school download now(رزلٹ شیٹ)


ذیل میں تمام پرچوں  کی لسٹ ذیل میں دی گئی ہے

class 6 unit test 1 exam papers for Urdu and semi english download now

answers

class 6 unit test 1 exam papers for Urdu and semi english download now

(اندراجات)جماعت ششم

ڈاؤنلوڈ کیجیےनोंद वही (१)वर्णनात्मक नोंदी (Word File)
ڈاؤنلوڈ کیجیےनोंद वही (१)वर्णनात्मक नोंदी (Pdf)
ڈاؤنلوڈ کیجیےनोंद वही (२) गुणात्मक नोंदी (Word File)
ڈاؤنلوڈ کیجیےनोंद वही (२) गुणात्मक नोंदी (Pdf)

Class Six CCE Record In Urdu

1 thought on “class 6 unit test 1 exam papers for Urdu and semi english download now”

Leave a Comment