Maharashtra day and labour day quiz 2022
آج یکم مئی 2022 کے دن دو اہم دن کا انعقاد مہاراشٹرمیں کیا جاتا ہے۔
یوم مہاراشٹر اور یوم مزدور
یوم مہاراشٹر کی مختصر تاریخ
مہاراشٹر ریاست کا وجود یکم مئی 1960 کو ہوا جو بہت ہی احتجاج کے بعد لسانی علاقوں کی بنا پر مراٹھی اور کونکنی زبان بولنے والی آبادی کو مد نظر رکھ کر ریاست مہاراشٹر کی تشکیل کی گئی اور گجراتی ، کچھی زبان بولنے والی آطادی کی بنا پر ریاست گجرات کی تشکیل دی گئی۔
آج دونوں ہی ریاستوں میں جشن کا ماحول ہوتا ہے لیکن سال 2021 میں کورونا وباء کی وجہ سے کہی نہ کہی اس خوشی کو ہمیں گھروں میں راہ کر ہی منایی گئی تھی لیکن اس مرتبہ کورونہ کے حالات میں سدھار کی بدولت ماحول خوشگوار ہئے اور ہم اس دن کو یادگار بنائیں گے۔
کچھ اہم کوئز
مولانہ آزادیوم پیدا ئش ( یوم تعلیم ) ، گاندھی جینتی، امبیڈکر جینتی، یوم آزادی، یوم جمہ
عالمی یوم مزدور
عالمی سطح پر کچھ ممالک میں یوم مزدور الگ الگ تواریخ کو منایا جاتا ہے ، بھارت میں یوم مزدور یکم میئ کو منایا جاتا ہے۔1923 میں مدراس میں ( آج کا چیننئی) میں لیبر کسان پارٹی کے احتجاج کو بھارت میں یوم مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔
درج ذیل میں ان دونوں ادوار کے مد نظر رکھ کر کویز دیا گیا ہے ،کوئز حل کیجیئے اور سند حاصل کیجیے۔
کوئز
(ایک موبائل سے آپ تین ہی مرتبہ کوئز حل کر سکتے ہیں۔ اس بات کا دھئان رکھیں)
top ranker
User Name | Duration | Score |
---|---|---|
Guest | 0 second | 0% |
Guest | 0 second | 0% |
Guest | 0 second | 0% |
I | 3 minutes 39 seconds | 30% |
Guest | 0 second | 0% |
Guest | 0 second | 0% |
Guest | 0 second | 0% |
Guest | 0 second | 0% |
Guest | 0 second | 0% |
Guest | 0 second | 0% |
Guest | 0 second | 0% |
Guest | 0 second | 0% |
Guest | 0 second | 0% |
Guest | 0 second | 0% |
Nazneen Parveen Mohd Ataullah | 2 minutes 5 seconds | 20% |
Informative
Very important and informative
We are proud to Maharashtran