7th weekly test paper 1 class 8

Spread the love

7th weekly test paper 1 class 8

2

complete your quiz within 30 minutes


Created on

8th scholarship

7th weekly test paper 01 class 8

paper 1

urdu+ math

1 / 20

Category: urdu 8th

1) ذیل کے جملے میں فعل پہچایے۔

آگے چل کر ضرور کامیاب ہوگا۔

2 / 20

Category: urdu 8th

2) ذیل کے جملے میں خط کشیدہ لفظ کی قسم پہچانیے۔

ندیم  ذہین  طالب علم ہے۔

3 / 20

Category: urdu 8th

3) ذیل میں صفت مقداری پہچانیے

4 / 20

Category: urdu 8th

4) ذیل میں ضمیر مشترکہ کا جملہ  پہچانئیے۔

5 / 20

Category: urdu 8th

5) ذیل کے جملے میں کونسا ضمیر استعمال کیا گیا ہے؟

میں نے اس سے کہا کہ وہ چلا جائے۔

6 / 20

Category: urdu 8th

6) ذیل میں دیے گئے متبادلات میں سے حرف جار پہچانیئے۔(کوئی دو)

7 / 20

Category: urdu 8th

7) ذیل میں سے کونسا متبادل متعلق فعل کی قسموں میں سے نہیںہے؟

8 / 20

Category: urdu 8th

8) ذیل کے متبادلات میں ” متعلق فعل آلی” پہچانئے۔

9 / 20

Category: urdu 8th

9) ذیل کے متبادلات میں “متعلق فعل مکانی” کی شناخت کیجیے۔

 

10 / 20

Category: urdu 8th

10) ذیل کے جملوں میں فعل طور مجہول کا جملہ پہچانئیے۔

11 / 20

Category: math 8th

11) ایک مستطیل کی لمبائی 9 سم اور چوڑائی 7 سم ہے۔ اس مستطیل کے احاطے کے مساوی احاطے والے مربع کا ضلع کتنےسم ہوگا؟

12 / 20

Category: math 8th

12) ایک مربع کا احاطہ 108 میٹر ہے تو اس مربع کا ضلع کتنے میٹر ہوگا؟

13 / 20

Category: math 8th

13) ہیکٹو میٹر- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ≅ملی لٹر 8

14 / 20

Category: math 8th

14) ایک بوتل میں سوا لیٹر پانی سماتا ہے اور ایک ٹانکی میں 100 لٹر پانی سماتا ہے۔لبالب بھری ہوئی ٹانکی کا پانی ایسی کتنی بوتلوں میں بھرا جائیگا؟

15 / 20

Category: math 8th

15) ء28،3 کلو میٹر کو درج ذیل میں کون سے طریقے سے لکھینگے؟

16 / 20

Category: math 8th

16) مربع کا ضلع 50٪بڑھایا گیا تو اس کے رقبے میں کتنے فی صدی اضافہ ہوگا؟

17 / 20

Category: math 8th

17) ایک مربع کا احاطہ 48 سم ہے تو اس مربع کا رقبہ کتنا ہوگا؟

18 / 20

Category: math 8th

18) ایک مستطیل کا احاطہ 72 سم ہے اس کی لمبائی 20 سم ہے تو مستطیل کا رقبہ کتنے مربع سم ہے؟

19 / 20

Category: math 8th

19) ایک بس کے پہیئے کا قطر 70 میٹر ہے تو 4،4 کلو میٹر فاصلہ طے کرنے کے لیے پہیئے کے کتنے چکر ہوں گے؟

20 / 20

Category: math 8th

20) ایک مربع کا رقبہ 7۔29 مربع سم ہے تو اس مربع کا احاطہ کتنا ہوگا؟

Your score is

Leave a Reply