har ghar tiranga quiz
ہر گھر ترنگا کوئز
میرے اور آپ کے پیارے ملک بھارت کے قومی پرچم کو ترنگا کہا جاتا ہے۔ ہر ملک کے شہری اور کھلاڑیوں کی پہچان اس ملک کے پرچم سے ہوتی ہے۔ اس لیے ہمارے ملک کا پرچم بھی تشکیل اور ترمیم پایا اس کی بڑی تاریخ ہے مختصر یہ کہ اس پرچم کو آندھراپردیش کے پنگلی وینکئیا جی نے کیا تھا۔22ترنگا پرچم کو جولائی 1947 کو ہندوستانی آئین ہاؤس کی میٹنگ میں منظور کیا گیا یا۔
اس پرچم میں تین رنگ کی پٹیاں ہیں جس کے درمیان نیلے رنگ کا اشوک چکر ہے ترنگے میں سب سے اوپرزعفرانی یعنی کیسری رنگ کی پٹی ہے جو ہمت اور قربانی کی نشانی ہے۔ درمیان میں سفید رنگ کی بٹی ہے جو سچائی اور امن کی نشانی ہے ۔ نیچے گہرے سبز رنگ کی پٹی ہے جو خوشحالی شادابی کی نشانی ہے۔
QUIZ
لیڈر بورڈ میں اپنا درج کرنے کے لیے ای-میل آئی ڈی درج کیجیے۔
پرچم کی لمبائی چوڑائی کا تناسب دو نسبت تین3:2 ہے سفید رنگ کی پٹی پر نیلے رنگ کا اشوک چکر ہے ہے جس میں 24 تیلیاں ہیں۔ جو اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ زندگی چلتے رہنے کا نام ہے رکنے کا مطلب موت ہے ہمیں۔ ہمارے ترنگے کا احترام کرنا چاہیے کیونکہ یہ ہمارے ملک کی شان ہے اور ہماری پہچان ہے ۔
پرچم میں اشوک چکر یہ سرّیا بدرالدین طیب جی نہ شامل کیا ہے۔ ہمارے پرچم کو قومی اہمیت کے دنوں میں سرکاری عمارتوں پر لہرایا جاتا ہے اور ہم تمام ہندوستانی اپنے ترنگا ۔کو سلامی دیتے ہیں
top post
مشمولاتی دو لسانی نصابی کتاب کی تربیت – (کلاس اول اردو میڈیم)
آزادی کے سینانی – اپنے پسندیدہ فریڈم فائٹر کی طرح تیار ہوں۔
اے پی جے عبدالکلام کی برسی پر کوئز
قومی پرچم ترنگا–معلومات اور کوئز
نیا پیریڈ کی درجہ بندی کلاس اول تا دہم
leader board
There are no results yet.
“]
5 thoughts on “ہر گھر ترنگا کوئز|har ghar tiranga quiz”