Revolutionary social reformer mahatma jyotiba phule quiz

Spread the love

Revolutionary social reformer mahatma jyotiba phule quiz

QUIZ

انقلابی سماجی مصلح مہاتما جیوتی با پھلے کے متعلق معلومات پر مبنی آج کی کوئز

ہم عظیم ہندوستانی مفکر، فلسفی، اور انقلابی شخص مہاتما جیوتی راؤ پھولے کی زندگی سے متعلق خاص باتیں جانیں گے۔

مہاتما پھولے نے ہندوستان کی خواتین اور دلتوں کی بہتری کے لیے بہت کچھ کیا۔ جیوتیبا پھولے ہندوستانی معاشرے میں ذات پات کی بنیاد پر تقسیم اور امتیازی سلوک کے خلاف تھے۔ ان کی والدہ کا نام چمنا بائی اور والد کا نام گووند راؤ تھا۔ ان کا پورا خاندان ستارہ سے پونے آکر پھولوں کی مزدوری کا کام کرتا ہے، جس کی وجہ سے ان کی نسل کا نام پھولے پڑ گیا،

detail information about tionary social reformer mahatma jyotiba phule

4

complete your quiz within 10 minutes


Created on

MAHATMA JYOTIBA PHULE quiz

انقلابی سماجی مصلح مہاتما جیوتی با پھلے کے متعلق معلومات پر مبنی آج کی کوئز

1 / 10

مہاتمہ پھلے نے کس سماج کی بنیاد ڈالی ؟

2 / 10

ستیہ شودھک سماج کی بنیاد کب ڈالی ؟

3 / 10

مہاتمہ پھلے کی بیوی کا کیا نام تھا؟

4 / 10

مہاتمہ پھلے کی وفات کب ہوئی؟

5 / 10

جیوتی با پھلے کی یوم پیدائش کیا تھی؟

6 / 10

مہاتمہ کے خطاب سے انھیں کب نوازہ گیا؟

7 / 10

مہاتما پھلے نے لڑکیوں کا پہلا مدرسہ کہاں قائم کیا؟

8 / 10

مہاتما پھلے کی پیدائش کہاں ہوئی؟

9 / 10

ذیل میں سے کونسی کتاب مہاتمہ پھلے نے نہیں لکھی؟

10 / 10

مہاتمہ پھلے نےسماج سدھار کے لیے زیادہ زور کس پر دیا؟

★彡 ŤỖƤ ŤẸŇ ǪǗĮŻ 彡★

organized by
🆄🆁🅳🆄 🅲🅻🅰🆂🆂🆁🅾🅾🅼

1️⃣ flowers (solved 4038)
👉 https://bit.ly/quiz_flowers

2️⃣ preposition (solved 3554 )
👉 https://bit.ly/quiz_preposition

3️⃣ colours (solved 3442)
👉 https://bit.ly/quiz_colours

4️⃣ vegetable (solved 3112)
👉 https://bit.ly/quiz_vegitable

5️⃣ wild animals (solved 3038)
👉 https://bit.ly/quiz_wildanimals

6️⃣ Mahatma Gandhi (solved 3003)
👉 https://bit.ly/mahatma-gandhi-

7️⃣ constitution day (solved 2938)
👉 https://bit.ly/32ujIhc

8️⃣ profession (solved 2783)
👉 https://bit.ly/quiz_profession

9️⃣ computer (solved 2816)
👉 https://bit.ly/quiz_computer

🔟 animals (solved 2682)
👉 https://bit.ly/3xsYc82

2 thoughts on “Revolutionary social reformer mahatma jyotiba phule quiz”

Leave a Comment

عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf چندریان 3 مہا کوئز | chandryaan 3 maha quiz خواندگی کا عالمی دن: خواہشات، اقتباسات اور خیالات یومِ آزادی؛خواہشات اقتباسات یکم محرم اسلامی تاریخ اردو تصاویر میں
%d bloggers like this: