Islamic quiz no22 Spread the loveIslamic quiz no22 Contents hide 1 Islamic quiz no22 2 leader board 2.1 share our work 2.2 Like this: دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزبعنوان-حضرت نوح علیہ سلامجشن عید میلاد النبیﷺ 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroomislamic quiz series 22nd Ramadan 2025 Urdu Islamic Quiz Competitionدینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزبعنوان- حضرت نوح علیہ سلام(پارٹ-2) 1 / 10 Category: Islamic quiz seriesکشتی بنانے کی تعلیم کے لیے اللہ نے کس کو بھیجا؟ جبرائیل علیہ سلام کو اسرائیل علیہ سلام میکائل علیہ سلام کو نوح علیہ سلام کو 2 / 10 Category: Islamic quiz seriesکیا کشتی صیح سالم پائی گئی؟ چار ٹکڑا میں ایک ٹکڑا میں دو ٹکڑا میں تین ٹکڑا میں 3 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام کی کشتی کس دن جودی پہاڑ پر رکی؟ 1 محرم 2 محرم 5 محرم 10 محرم 4 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام کی بیوی کا کیا نام تھا؟ سارا حاجرہ مریم والیاں 5 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام کےوالد کا کیا نام تھا؟ داؤد ابوسفیان ابو طالب لامیک 6 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام کی کشتی کتنے دنوں تک پانی میں رہی؟ 6 مہینے 2 مہینے 3 مہینے 4 مہینے 7 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام کی کشتی کا کیا نام تھا؟ آرک ہد ہد قصویٰ ال قصویٰ 8 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام پر کون لوگوں نے ایمان لایا؟ غیرت مند لوگ نیک لوگ غریب اور مسکین لوگ امیر لوگ 9 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام کو نبوت کتنے سال کی عمر میں ملی؟ 70 سال 30 سال 60 سال 40 10 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام نے کشتی کو کتنے دن میں بنایا؟ 50 دن 100 سال 50 سال 100 دن دینی معلومات کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Your score is 0% Restart quiz leader board There are no results yet.share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...