good Friday urdu quiz-as Islamic point of view

Spread the love

good Friday urdu quiz-as Islamic point of view

گُڈ فرائیڈے کوئز – اسلامی نقطۂ نظر سے


یہ کوئز “گُڈ فرائیڈے” سے متعلق اسلامی عقائد کی روشنی میں تیار کیا گیا ہے۔ اگرچہ گُڈ فرائیڈے عیسائیوں کا ایک مذہبی دن ہے، لیکن اسلام میں حضرت عیسیٰؑ کی زندگی اور ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کے بارے میں ایک منفرد اور واضح موقف پایا جاتا ہے۔ اس کوئز کا مقصد طلبہ کو اسلامی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰؑ کے بارے میں درست معلومات فراہم کرنا ہے، اور یہ بتانا ہے کہ اسلام گُڈ فرائیڈے کو کس نظر سے دیکھتا ہے۔

good Friday urdu quiz-as Islamic point of view

0

اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔

کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہے


Created on By admin@urduclassroom

day special

good Friday urdu quiz

good Friday -as Islamic point of view

“گُڈ فرائیڈے” کے اسلامی نقطۂ نظر سے متعلق 15معروضی سوالات

1 / 15

Category: day special

گڈ فرائیڈے کس مذہب سے تعلق رکھتا ہے؟

2 / 15

Category: day special

گڈ فرائیڈے کے کتنے دن بعد ایسٹر منایا جاتا ہے؟

3 / 15

Category: day special

گڈ فرائیڈے سے پہلے کا اتوار کیا کہلاتا ہے؟

4 / 15

Category: day special

اسلامی عقیدے کے مطابق حضرت عیسیٰؑ کو صلیب پر کیا گیا تھا؟

5 / 15

Category: day special

اسلام میں گُڈ فرائیڈے کی کیا حیثیت ہے؟

6 / 15

Category: day special

قرآنِ مجید کے مطابق حضرت عیسیٰؑ کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟

7 / 15

Category: day special

گڈ فرائیڈے عموماً کس دن آتا ہے؟

8 / 15

Category: day special

گڈ فرائیڈے پر عیسائی کیا کرتے ہیں؟

9 / 15

Category: day special

گڈ فرائیڈے کس مہینے میں آتا ہے؟

10 / 15

Category: day special

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کس مقام پر مصلوب کیا گیا تھا؟

11 / 15

Category: day special

گڈ فرائیڈے کے بعد کون سا دن آتا ہے؟

12 / 15

Category: day special

گڈ فرائیڈے کو “اچھا” (Good) کیوں کہا جاتا ہے؟

13 / 15

Category: day special

گڈ فرائیڈے کس واقعہ کی یاد میں منایا جاتا ہے؟

14 / 15

Category: day special

گڈ فرائیڈے کا رنگ کون سا سمجھا جاتا ہے؟

15 / 15

Category: day special

اسلامی نقطہ نظر کے مطابق حضرت عیسیٰؑ کو کس نے صلیب دینے کی کوشش کی؟

  کوئز  سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔

Your score is

0%

leader board | good Friday urdu quiz

There are no results yet.

latest quizzes

dr. Babasaheb Ambedkar QUIZ IN URDU

Leave a Reply