class 1 to 7 homework may 2021

Spread the love

ماہِ -مئی       2021

جماعت اوّل تا ہفتم  کے روزانہ مشقی کتابچہ

انشااللہ روزانہ جماعت اوّل تا ہفتم جماعت کے لیے مشقی کتابچہ ارسال کیا جائیگا۔ کویڈ -19 کے اس ناگزیر حالات میں طلبہ کا بے حد  نقصان ہو ا ہے اور ہو رہا ہے ۔ ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ طلبہ کا کم سے سے کم نقصان ہو ۔ اسی بنا پر ہم نے کچھ مشقی کتابچہ بنانے کی کوشش کی تھی جن میں ۔۔

دیوالی گھر کام ( جماعت پنجم تا ہفتم)

دسمبر گھر کام ( جماعت اوّل تا ہفتم )

جنوری گھر کام ( جماعت اوّل تا ہفتم )            آن لائن ٹیسٹ کے ساتھ

فروری گھر کام ( جماعت اوّل تا ہفتم)              آن لائن ٹیسٹ کے ساتھ۔

مارچ گھر کام ( جماعت اوّل تا ہفتم )              صرف دن پر مشتمل گھر کام

۔۔۔شامل تھے ۔

الحمدللہ مہاراشٹر کے ہزاروں طلبہ اس سے مستفید ہوئے ہیں ۔اس  بہت سارے اساتزہ  اکرام  کے ذریعے ہمّت افزای کے کال آئے ۔

بہت خوشی ہوتی  ہے جب آپ کوئی کام کرتے ہو اور اس سے میرے اردو زبان کے طلبہ کو فائدہ پہنچتا ہے۔

اسی طرز پر ماہِ مئی 2021  کے گھر کام آپ تک پہنچانے  کی پوری پوری کوشش رہیگی ۔

امید کرتا ہوں اس سے طلبہ کا بھرپور فائدہ ہوگا۔

Scholarship papers (2017 to 2020) with answer sheet download now  

Scholarship model papers Urdu 5th

Scholarship model papers Urdu class 8th

آن لائن کوئز میں شرکت کریں

How to create blog and earn money our Marathi website

Class six worksheet for may 2021 in Urdu, class six worksheet in Urdu, class six mashaki kitab, class six Urdu homework, class six Urdu home work for May 2021 ,may 2021 home work in Urdu language ,

امید کرتا ہوں آپ کو اس تعلیمی بلاگ کی معلومات مفید لگی ہوگی ۔ آپ کے قیمتی کمینٹ ضرور کیجیئے ، غلطیاں ہوئی ہوں تو اصلا ح ضرور کیجیئے اور کمینٹ ضرور کیجیے،۔

اپنے قیمتی رائے ضرور لکھئے۔

download may worksheet booklet

subjectclassdownload link
homework/worksheet booklet for free. class onedownload
homework/worksheet booklet for free.class twodownload
homework/worksheet booklet for free.class threedownload
homework/worksheet booklet for free.class fourdownload
homework/worksheet booklet for free.class fivedownload
home work/worksheet booklet for free.class sixdownload
homework/worksheet booklet for free.class sevendownload

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf