intelligence test 13 maha tait in urdu Spread the loveintelligence test 13 maha tait in urdu 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023maha tait 2023 intelligence test 13 maha tait 1 / 20 Category: IT 8THمغرب کی سمت رخ کیے بیٹھی ہوئی صادقہ بائیں طرف 270درجہ کا زاویہ بناتے ہوئے مڑی ، تو اب اس کا بایاں ہاتھ کس سمت ہوگا؟ شمال جنوب مغرب مشرق 2 / 20 Category: IT 8THمندرجہ ذیل سوالیہ شکل کو مکمل کرنے کے لیے صحیح متبادل تلاش کیجیے۔ ب الف ج د 3 / 20 Category: IT 8THصبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک منٹ کی سوئی گھنٹے کی سوئی کو کتنی مرتبہ عبور کرتی ہے؟ مرتبہ3 2 مرتبہ مرتبہ 4 5 مرتبہ 4 / 20 Category: IT 8THگھڑی میں دوپہر 30: 3 بجے سے رات کے 9:30 بجے تک کتنی مرتبہ منٹ کی سوئی گھنٹے کی سوئی کو عبور کرتی ہے؟ 5 مرتبہ 4 مرتبہ 7 مرتبہ 6 مرتبہ 5 / 20 Category: IT 8THمندرجہ ذیل میں سے کون سی تاریخ غلط ہے؟ 29 – 02 – 2008 31 – 11- 2008 31- 01- 2008 30 – 5 – 2008 6 / 20 Category: IT 8THایک ٹکٹ کی قطار میں کل 27 افراد کھڑے ہیں ـ تو بتائیے اس قطار میں درمیانی فرد کا نمبر کتنا ہوگا؟ 14 13 11 12 7 / 20 Category: IT 8THمندرجہ ذیل میں سے کس وقت گھڑی کی منٹ کی سوئی اور گھنٹے کی سوئی اور گھنٹے کی سوئی کے درمیان ہ75 کا زاویہ ہوگا؟ 9 : 05 بجکر منٹ 8 : 30 بجکر منٹ 3 : 30 بجکر منٹ 10 : 10 بجکر منٹ 8 / 20 Category: IT 8THوالد ، والدہ اور بیٹے کی عمروں کا تناسب 1: 5: 4 ہے – اگر ماں بیٹے سے 21 سال بڑی ہے تو والد کی موجودہ عمر کتنی ہوگی؟ 30 سال 35 سال 28 سال 42 سال 9 / 20 Category: IT 8THادنان گھر سے باہر نکلا اور ایک مرتبہ دائیں جانب قائمہ زاویہ بناتے ہوئے مڑا اس وقت اس کے دائیں جانب شمال کی سمت تھی – تو بتائیے اس کے گھر کے مقابل میں کونسی سمت ہوگی؟ مغرب شمال مشرق جنوب 10 / 20 Category: IT 8THماں بیٹی کی آج عمروں کا مجموعہ 30 سال ہے – اگر ماں کی عمر بیٹی کی عمر سے 22 سال زیادہ ہو تو بیٹی کی پیدائش کے وقت ماں کی عمر کتنی تھی ؟ 30 سال 26 سال 22 سال 16 سال 11 / 20 Category: IT 8THایک مہینے کی8 تاریخ کو منگل تھا، تو اس مہینے کی 25 تاریخ کو کون سا دن ہوگا؟ جمعہ جمعرات سنیچر منگل 12 / 20 Category: IT 8THصبح 30 :10 بجے شروع ہونے والا کرکٹ کا مقابلہ دوپہر 15۔2 بجے ختم ہوا تو بتائیے مقابلہ کتنی دیر تک چلتا رہا؟ منٹ 45 گھنٹے 3 منٹ 45 گھنٹے 4 منٹ 15 گھنٹے 8 منٹ 15 گھنٹے 3 13 / 20 Category: IT 8THگھڑی میں 8 بجکر 20 منٹ ہونے پر گھنٹے کی سوئی اورمنٹ کی سوئی کے درمیان کتنے درجے کا زاویہ بنے گا؟ 130 درجہ 120 درجہ 150 درجہ 110 درجہ 14 / 20 Category: IT 8THجیمس مدرسہ سے باہر نکلا اور مغرب کی طرف واقع مسجد کی جانب سیدھا چلتا گیا ـ وہاں وہ بائیں طرف قائمہ زاویہ بناتے ہوئے مڑ کر سیدھے چلتے ہوئے گھر پہنچا ـ تو بتائیے مدرسہ سک سمت ہوگا؟ شمال مغرب جنوب مشرق جنوب مغرب شمال مشرق 15 / 20 Category: IT 8THرام -شیام اور جان کی عمروں کا اوسط 16 سال ہے – رام اور شیام کی عمروں کا اوسط 14 سال ہے تو جان کی عمر کتنے سال ہوگی؟ 20 سال 16 سال 24 سال 18 سال 16 / 20 Category: IT 8THایک قطار میں درمیانی طالب علم کا نمبر 17 واں ہو تو اس قطار میں کل کتنے طلبہ ہوں گے؟ 33 34 35 32 17 / 20 Category: IT 8THمارچ مہینے کی 3 تاریخ کو اتوار ہوتو اس مہینے میں کون سا دن 5 مرتبہ نہیں آئے گا؟ جمعرات جمعہ سنیچر اتوار 18 / 20 Category: IT 8THدسنت اور شرد کی موجودہ عمروں کا نسبت 3: 4ہے 8 سال بعد ان کی عمروں کا تناسب 5: 6 ہوتا ہے تو دونوں کی عمروں کے درمیان کتنے سال کا فرق ہے؟ 8 سال 4 سال 2 سال 6 سال 19 / 20 Category: IT 8THایک پولنگ بوتھ پر کھڑی شاہین کا آگے سے 28 واں اور پیچھے سے 13 واں نمبر تھا ـ اس قطار میں کل کتنے رائے دہندگان تھے؟ 40 39 42 41 20 / 20 Category: IT 8THمندرجہ ذیل میں کون سا سال لیپ سال نہیں ہے؟ 1600 ء 2000 ء 1200 ء ء 1800 Name Your score is Restart quiz