intelligence test 06 maha tait in urdu Spread the loveintelligence test 06 maha tait in urdu 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023maha tait 2023 inteligence test 07 maha tait 1 / 20 Category: IT5thABCDE FGHIJ KLMNO PQRST UVWXY اوپر دی ہوئی انگریزی حرف تحجی میں ہر گروہ میں پہلا حرف لیکر اس کا گروہ بنائیں تو اس گروہ میں دوسرا حرف کون سا ؟ U A K F 2 / 20 Category: IT5thگروہ سے متعلق لفظ پہچانوں۔میتھی ، پالک ، چولائی، سویا ٹماٹر گاجر مولی 3 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ رکشا ہوائی جہاز ٹیکسی موٹر کار 4 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ 6 8 2 4 عدد 2یہ جفت اور مفرد عدد ہے ،اور بقیہ مرکب عدد ہیں۔5 / 20 Category: IT5thعددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 30 29 20 27 6 / 20 Category: IT5thسیتا گیتا سے زیادہ عقلمند ہے؛لیکن نیتا سے زیادہ عقل مند نہیں ۔ تو سب سے زیادہ عقل مند کون ہے؟ سیتا کوئی نہیں گیتا نیتا 7 / 20 Category: English 5thchoose the word related with play. biscuits rice cricket wafers 8 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ پیڑ شجر درخت بیل 9 / 20 Category: IT5thلفظ “دلدار ” کو الٹی ترتیب میں لکھیں تو درمیان میں کون سا حرف آئیگا؟ ا ل د ر 10 / 20 Category: IT5th131 ، 331 ، 301 ، 103 ، 311 ان اعداد کو چڑھتی تریب میں لکھیں تو درمیان میں کون سا ہندسہ آئے گا؟ 301 331 311 131 11 / 20 Category: IT5thABCDE FGHIJ KLMNO PQRST UVWXY اوپر دی ہوئی انگریزی حروف تحجی میں درمیانی حرف کے دائیں جانب دوسرا حرف اور بائیں جانب دوسرا حرف ، ان حرف سے کونسا انگریزی با معنی لفظ بنے گا؟ OK NO ON KO 12 / 20 Category: English 5thchoose the word that is not related with food. wood pavabhaji dosa mango 13 / 20 Category: IT5thعددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 12 10 11 9 14 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ شیر- شیرنی بندر -بندرنی دھوبی-دھوبن مالی-مالن 15 / 20 Category: IT5thجہاں بھائی چارگی ۔ ہمدردی ،سخاوت ،محبت ، مساوات ہوگی وہاں امن و امان ہوگا۔ اس جملے میں مرکب الفاظ کتنے آئے ہیں؟ 2 4 3 5 16 / 20 Category: IT5thعددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 26 23 25 24 عدد 67 سے 55 میں 12 کا فرق عدد 55 سے 44 میں 11 کا قفرق عدد 44 سے 34 میں 10 کا فرقاسی طرح 34 سے پیچھے 9 کم کرنے پر جواب 25 آئیگا۔17 / 20 Category: IT5thعددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 35 25 27 40 عددی سلسلہ میں 5 کا فرق ہے ۔۔18 / 20 Category: IT5th مندرجہ ذیل عددی سلسلہ میں 3 سے پوری طرح تقسیم ہونے والے جفت عدد کتنے ہیں؟146، 234، 57 ، 42 ، 503 ،432 ،300 ،663 4 3 2 2 19 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ 26 28 48 17 عدد 28 مربع عدد نہیں ہے۔20 / 20 Category: IT5thجیسے پھول ؛مالا ویسے موتی ۔۔۔ ہار قطار لڑی سیپ Name Your score is Restart quiz