oral test papers class 4 first semester urdu download now

Spread the love

oral test papers class 4 first semester urdu download now


زبانی پرچے-جماعت چہارم- ڈاؤنلوڈ کیجیے

میقات اوّل 2022 کے پرچے اپلوڈ ہو چکے ہیں۔ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔ 50 مارکس کا تحریری پرچہ ہے اور زبانی پرچہ 10 مارکس کے لیے ذیل میں دیا گیا ہے۔ آپ پی ڈی ایف بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

جماعت ہفتم کے لیے مثالی لفظی اندراج یہاں کلک کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔

میقات اوّل کے لیے رزلٹ کے تمام خاکے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

میقات اوّل/سیمسٹر اوّل کے تحریری پرچے ڈاؤنود کیجیے

جماعت چہارم کے لیے لفظی اندراج یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجیے۔


اردو

نمبرات -10

سوال1؛- سنو اور لکھو؛-

اساتذ ہ زبانی کہینگے اور طلبہ لکھینگے۔(5)

ء1)بادشاہ       2  )دِن       3) شاعر      4 ) اسکول          5)رات

ء6)پھول      7)مسافر       8) مدرسہ            9) چھٹی             10)بارش

سوال نمبر 2)آپکا پسندیدہ تہوار  کے بارے میں پانچ جملے کہنا۔(2)

سوال نمبر3 )  گرمی کا موسم ، کے بارے میں آپکی رائے  ۔ (2)

سوال نمبر 4)   زمانہ ماضی کا ایک جملہ کہنا۔ (1)


ریاضی

زبانی

سوال نمبر 01 :-8    کا پہاڈا کہنا ۔ (1)

سوال نمبر 2:-   جمع کی ایک عبارتی مثال خد تیار کرنا  اور جواب دینا ۔ ( زبانی)  (2)

سوال نمبر 3:- ضرب کی ایک عبارتی مثال از خد تیار کرنا اور جواب دینا ۔ (زبانی)(2)

عملی

سوال نمبر 1)ایک برنی کے ڈھکم کی مدد سے    دائرہ بنانا ۔ بیاض یا بورڈ پر (3)

سوال نمبر3 )  گھڑی میں 3 بجکر 55 منٹ وقت ظاہر کیجیے  ۔ (2)

سوال نمبر 4)   پٹی پر 5         سینٹی میٹر نشاندہی کیجیے۔(1)

اسکلارشپ امتحان کی تیاری کیجیے۔۔۔

model question paper no 01 class 5 scholarship

model question paper no 02 class 5 scholarship

model question paper no 03 class 5 scholarship

model question paper no 04 class 5 scholarship

weekly online test class 5th


ماحولیات

زبانی

سوال نمبر 01 :-آپکے اطراف کون کون سے پیڑ پائے جاتے ہیں ان کے نام بتاؤ۔ (1)

سوال نمبر 2:-     آپکے  علاقے  میں موجود ندی  کے نام بتاؤ۔(2)

سوال نمبر 3:-زیادہ سے زیادہ پیڑ کیوں لگانے چاہیے؟(2)

سوال نمبر 4:- بارش میں بھیگنا  کیسا ہے؟(2)

سوال نمبر 5:-بازار کی کھلی ہوئی اشیاء کیوں نہیں کھانا چاہیے۔(2)


मराठी

गुण-10

मराठी

प्रश्न क्रमांक 01 ;- मोर   या पक्षी  विषयी माहिती सांगा. ( ५)

प्रश्न क्रमांक 02 ;- माझी शाळा माहिती सांगा. (५ )


31 days 31 quiz basic english pictorial quiz series

English

marks-10

Question no 01;- tell five things name which we see in the house.(2)

Question no 02;- tell five things name which we see in school.(2)

Question no 03;- tell the colour of the sky.(1)

Question no 05;- tell yourself ?(five sentence) (5)

main menu

جس جماعت کے زبانی پرچے ڈاؤنلوڈ کرنا ہے اس کلاس پر کلک کیجیے۔ ذیل میں کلاس کے بٹن دئے گئے ہیں۔

7 thoughts on “oral test papers class 4 first semester urdu download now”

Leave a Comment