class 1 unit test 1 exam papers for Urdu and semi english new syllabus download now
جماعت اوّل(نیا نصاب) -اردو اور سیمی انگلش کے پرچے اور جوابات
,یونٹ ٹیسٹ-1/,جزوی جانچ نمبر -1/,اوپن بک ٹیسٹ
جماعت اوّل تا ہشتم(اردو اور سیمی انگلش کے تمام پرچے اور امکانی جوابات کے ساتھ)
سابقہ سال کی طرح اس سال بھی ہم نےایک چھوٹی سی کوشش کی ہے کہ یونٹ ٹیسٹ-1/جزوی جانچ نمبر -1/اوپن بک ٹیسٹ -1 کے مثالی پرچوں کی تشکیل کی جائے ۔
اسی بنا پر اس سال ہم نے ان پرچوں میں کچھ ترمیمات اور اضافی پرچوں کا شمار کیا گیا ہے وہ درج ذیل ہیں۔
سال2022 کے لیے پرچے تیار کیے گئے ہیں۔
جماعت اوّل نئے نصاب کی بنیاد پر پرچوں کی تشکیل کی گئی ہے۔
جماعت ہشتم کے پرچوں کا شمار کیا گیا ہے۔(سابقہ سال شمار نہیں کیا گیا تھا)
جماعت اوّل سے ہشتم کے اردو زبان کے پرچوں کے ساتھ سیمی انگلش کے پرچوں کا بھی شمار کیا گیا ہے۔
ہر جماعت کے تمام پرچوں کی علیحدہ علیحدہ پرچے اور اکٹھا پرچوں کی پی ڈی ایف دستیاب کی گئی ہیں۔
تمام پرچوں کے امکانی جوابات کا شمار بھی کیا گیا ہے ۔ جو کہ یو ٹیوب ویڈیو کی شکل میں ہونگے،
(ہمارے یو ٹیوب چینل اور ٹیلی گرام چینل کو سبسکرائی ضرور کیجیے ۔ یوٹیوب، ٹیلی گرام چینل کی لنک ۔)
اضافی معلومات
جماعت اوّل کے تمام پرچےعلیحدہ علیحدہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
CCE pattern result sheet for urdu medium school download now(رزلٹ شیٹ)
ذیل میں تمام پرچوں کی لسٹ ذیل میں دی گئی ہے
تمام پرچے اردو
ایک ہی پی ڈی ایف میں
- جماعت اوّل(نیا نصاب) کے تمام پرچے
تمام پرچے -سیمی انگلش
ایک ہی پی ڈی ایف میں
- ریاضی -انگریزی میں
class 1 unit test 1 exam papers for Urdu and semi english new syllabus download now
please subscribe our channel for new update
جوابات
https://www.youtube.com/c/IrshadahmadVanwad/
(اندراجات) جماعت اوّل
ڈاؤنلوڈ کیجیے | नोंद वही (१)वर्णनात्मक नोंदी (Word File) |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | नोंद वही (१)वर्णनात्मक नोंदी (Pdf) |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | नोंद वही (२) गुणात्मक नोंदी (Word File) |
ڈاؤنلوڈ کیجیے | नोंद वही (२) गुणात्मक नोंदी (Pdf) |
Class One CCE Record In Urdu
Please send me first unit test paper of class 9th