Urdu test 05 Spread the loveآج کا عنوان-اطلاعاتی تکنالوجی سے متعلق اردو زبان میں استعمال کیے جانے والے انگریزی الفاظ کے متبادل اردو الفاظ 7 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 scholarship Urdu test 5اطلاعاتی تکنالوجی سے متعلق اردو زبان میں استعمال کیے جانے والے انگریزی الفاظ کے متبادل اردو الفاظ۔ 1 / 10ذیل کے جملے میں ہم معنی الفاظ پہچانیے۔“شیر ایک جنگلی وحشی جانور ہے” شیر-جنگلی جنگلی-ایک ایک-وحشی وحشی -جنگلی 2 / 10لفظ ‘جنگ ‘ کا ضد پہچانیے۔ زنگ پیغام حرب امن 3 / 10ذیل میں دیا گیا انگریزی لفظ کے لیے مناسب اردو لفظ تلاش کرو۔fixture منتقل کھیل یا کام توسیعی کھیل مقررہ کام یا کھیل میدانی کھیل یا کام 4 / 10اطلاعاتی تکنالاجی میں “معطیات” کو کیا کہتے ہیں؟ data tata aata knowledge 5 / 10لفظ ‘عارضی’ کی ضد تلاش کیجیے۔ دائمی ہمیشہ مستقل آخری 6 / 10آلہ مکبّرا لصوت” کو اطلاعاتی زبان میں کیا کہتے ہیں؟ speaker loud speaker scanner machine 7 / 10ذیل میں ہم معنی الفاظ کی درست جوڑی کون سی ہے؟ پھول -کانٹے مَلَک-فرشتہ دن-رات چاند-رات 8 / 10فانی کی ضد بتائیے۔ بدایونی باقی فناہونا ختم ہونا 9 / 10‘ندا’کا ہم معنی تلاش کیجیے۔ سدا صدا ندامت شرمندگی 10 / 10ذیل میں دیا گیا انگریزی لفظ کے لیے مناسب اردو لفظ تلاش کرو۔transmission ترجمہ منتقلی تبادلہ ممتحن Name Your score is LinkedIn Facebook Twitter VKontakte تمام کویز حل کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔