math test 05

Spread the love

آج کا عنوان-جمع، تفریق ، ضرب عبارتی مثالیں۔

0

complete your quiz within 10 minutes


Created on By admin@urduclassroom

scholarship math test 05

جمع، تفریق ، ضرب عبارتی مثالیں۔

1 / 10

عدد 85079 میں سب سے  کم مقامی قیمت والے اور سب سے زیادہ مقامی قیمت والے ہندسے کی جمع کیجیے۔

2 / 10

کوئ بھی دو عدد کی اکائی کے مقام پر یکساں عدد ہوں تو ان کے حاصل ضرب کی اکائی کے مقام  میں سے کون سا عدد ہو سکتا ہے؟

3 / 10

ایک گھنٹے میں 150 کاغذ کی چھپائی ہوتی ہے تو 600 منٹ میں کتنے کاغذ کی چپائی ہوگی؟

4 / 10

بابوراؤ نے اپنے کھیت کے باندھ کے کناروں پر 10159 نیلم کے ،3350 نیمو کے ،792012 آم کے درکت لگائے تو بتائیے انھوں نے کل کتنے درخت لگائے؟

5 / 10

ایک  دکاندار نے 205 روپئے فی درجن کے حساب سے 90 درجن بیاض خرید یں تو اس نے کتنے روپئے کی خریداری کی؟

6 / 10

سات ہندسی سب سے چھوٹے طاق عدد میں پانچ ہندسی سب سے بڑے جفت عدد کو ملائیں تو کیا جواب آئے گا؟

7 / 10

سلمان نے 35425 بیج  اور ریاض نے  69009 بیج جمع کیے۔ان میں سے 71291 بیج بوئے گئے تو بتائیے کتنے بیج بونا باقی ہے؟

8 / 10

ایک ضلع کے تمام اسکلوں کا سروے کیا گیا۔15،16،200،لڑکے اور 11،00،000 لڑکیاں اسکول میں حاضر  تھے تو اس ضلع میں اسکول جانے والے کل کتنے طلبہ تھے؟

9 / 10

ء3000سے بالکل قریب کا عدد درج ذیل میں سے کون سا ہے؟

10 / 10

عدد 25 کتنی مرتبہ جمع کریں کہ جواب 625 آئیگا؟

تمام کویز حل کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

عید مبارک 2023: اپنے پیاروں کے لیے اردو شایری تصاویرکے ساتھ دلی نیک تمنائیں بانٹیں رمضان کریم کا بیسواں روزہ/سحری مبارک اسلامی کوئز 20 رمضان کریم کا انّیسواں روزہ/سحری مبارک اسلامی کوئز 19 رمضان کریم کا اٹھارواں روزہ/سحری مبارک اسلامی کوئز 18 رمضان کریم کا سترھواں روزہ/سحری مبارک اسلامی کوئز 17
%d bloggers like this: