CLASS 4 TEST 03 Spread the loveCLASS 4 TEST 03 Contents hide 1 CLASS 4 TEST 03 1.1 share our work 1.2 Like this: 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 class 4 test 03 1 / 10روز مرہ کے کام کے مراحل دیے گئیے ہیں ، غیر مناسب لفظ تلاش کرو۔ صبح سویرے اٹھنا غسل کرنا بالسنوارنا بیج بونا 2 / 10guess the meaning shout خواب دیکھنا چلاّنا دوڑنا 3 / 10ایک ڈبے میں 4 درجن پین رکھیں ہوں تو ایسے 6 ڈبّوں میں کتنے پین رکھے جا سکتے ہیں؟ 24پین 288پین 4 درجن 4 / 10کھیتی کے کام کے مراحل دیے گئیے ہیں ، غیر مناسب لفظ تلاش کرو۔ کھیت مین حل چلانا فصل کی کٹائی کرنا بال سنوارنا اناج کی ملنی کرنا 5 / 10ناک یہ ۔۔۔۔۔۔۔ عضو ہے۔ اندرونی بیرونی 6 / 10ایک لیٹرمیٹھے تیل کی پاکٹ کی قیمت 130 روپئے ہے ایک بیوپاری نے ایک دن میں 125 پاکٹ فروخت کئے تو اسے کتنی رقم ملی؟ 16250 26250 6250 7 / 10کھیتی کے کاموں میںسب سے پہلا مرحلہ کیا ہے؟ کھرپائی کرنا کھیت مین حل چلانا فصل تیار ہونا فصل کی کٹائی کرنا 8 / 10شیواجی مہاراج کے دور میں مشہور بہری بیڑ ا کون سا تھا؟ رستم دارا غلبت 9 / 10guess the meaning Dreaming خواب دیکھنا چلاّنا دوڑنا 10 / 10guess the meaning run خواب دیکھنا چلاّنا دوڑنا Your score is LinkedIn Facebook Twitter VKontakte share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...