اے-پی-جے- عبدالکلام کی یاد میں اور انکی یوم پیدائش پر انکی ذندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں.
آج 15 اکتوبر بھارت کے سابق اور گیارھویں صدر جمہوریہ محترم ڈاکٹر ابوالفقیر ذین ال عابیدین عبدالکلام کی یوم پیدائش
بھارت میں نیوکلیئر پاور میں ان کی شمولیت نے انہیں “میزائل مین آف انڈیا” کا خطاب دیا.
ان کی شراکت کی وجہ سے حکومت ہند نے انہیں اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا۔
ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام 15 اکتوبر 1931 کو پیدا ہوئے۔ ان کا یوم پیدائش عالمی یوم طلبہ کے طور پر منایا جاتا ہے
انہیں 1997 میں ہندوستان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز “بھارت رتن” سمیت کئی معزز ایوارڈز سے نوازا گیا۔
وہ 2002 سے 2007 تک ہندوستان کے صدر رہے۔
ء15 اکتوبر "یوم تحریک مطالعہ" مناتے ہیں۔
آیئے اسی نسبت سے کوئز حل کرتے ہیں اور اے پی جے عبالکلام کی زندگی کو جانتے ہیں۔
کوئز
unique quotes of apj abdul kalam in urdu
learn more