اے پی جے عبدالکلام کی زندگی کے بارے میں دلچسپ حقائق
بھارت کے ’میزائل مین‘ کے نام سے مشہور ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام 15 اکتوبر 1931 کو رامیشورم میں پیدا ہوئے۔
موصوف بھارت کے کنوارے صدر جمہوریہ تھے اور مکمل سنزی خور تھے۔
قومی اور بین الاقومی ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں ان کے پاس موجود ہیں۔
کلام نے جولائی 1992 سے دسمبر 1999 تک وزیر اعظم کے چیف سائنسی مشیر اور ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دیں۔
بھارت نے ایٹمی ملک کے طور پر اپنی ترقی کا ذمہ دار کالام کو 1998 میں پوکھران -2 ایٹمی تجربات کے لیے تنظیمی اور تکنیکی مدد کے لیے دیا ، جو کہ 24 سال کے وقفے کے بعد اس طرح کا پہلا تجربہ ہے۔
انھیں بچے بہت پسند تھے۔
ء15 اکتوبر "یوم تحریک مطالعہ" مناتے ہیں۔
آیئے اسی نسبت سے کوئز حل کرتے ہیں اور اے پی جے عبالکلام کی زندگی کو جانتے ہیں۔