جماعت ششم میں داخلہ نودئے ودیالیہ 2023

جماعت ششم کے داخلہ کے لیے امتحان 29 اپریل 2023 کو منعقد کیا جائے گا۔

یہ ملک بھر کے تمام جواہر نوودریا ودیالیوں کے لیے ایک مرحلے میں منعقد کیا جائے گا۔

ء1 جنوری 2023 سے فارم بھرنے کی شروعات ہو چکی ہے۔

کلاس 6 جواہر نوودیا ودیالیہ سلیکشن ٹیسٹ 2023 کے لیے آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 فروری 2023 تک توسیع کر دی گئی ہے۔

نودیا ودیالیہ داخلہ 2023 کلاس 6 کی  تبدیل شدہ  تاریخیں۔ ذیل میں دی گئی ہیں۔

نودیا ودیالیہ داخلہ 2022 کلاس 6 کی روداد۔ ذیل میں دی گئی ہیں۔

imp links