بہلول دانا- اصل غریب کون؟ سبق آموز کہانی

Photo by Apeksha on Unsplash

ایک دن ہارون رشید نے بہلول کو کچھ رقم دی اور کہا کہ اسے غریبوں اور ضرورت مندوں میں تقسیم کر دو۔

Photo by Apeksha on Unsplash

بہلول نے رقم لے لی، لیکن تھوڑی دیر بعد خلیفہ کو واپس کر دی،

Photo by Apeksha on Unsplash

خلیفہ حارون رشید  نے اس کی وجہ پوچھی

Photo by Apeksha on Unsplash

بہلول نے کہا کہ میں نے بہت سوچا لیکن خلیفہ سے زیادہ غریب  اور محتاج کوئی نہیں پایا۔

Photo by Apeksha on Unsplash

یہی وجہ ہے کہ میں نے رقم واپس کی۔

Photo by Apeksha on Unsplash

میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ کے محافظ اور اہلکار دکانوں پر کھڑے ہو کر لوگوں کو کوڑے مارتے ہیں،

Photo by Apeksha on Unsplash

ٹیکس اور محصول وصول کرتے ہیں اور پھر یہ سب آپ کے خزانوں میں ڈال دیتے ہیں۔

Photo by Apeksha on Unsplash

تو میں نے سوچا کہ آپ سب سے زیادہ ضرورت مند ہیں، اور آپ کو پیسے واپس کر دیے۔"

Photo by Apeksha on Unsplash

بہلول دانا اور پانی کی ایک بوند (عبرت ناک واقعہ پڑھیں ) ذیل میں دی گئی لنک سے

Photo by Apeksha on Unsplash

بہلول دانا اور  سمندر سے خوف (عبرت ناک واقعہ پڑھیں ) ذیل میں دی گئی لنک سے

Photo by Apeksha on Unsplash